ویب ڈیسک (کاٹلنگ):کاٹلنگ مردان روڈ جبر ثواب کورونہ میں ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل کی ٹکر سے سائیکل سوار 75 سالہ نصراللہ جاں بحق، ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments