n00755999 b

باجوڑ میں گورنر ماڈل سکول کے طلبا کاچھٹیوں کے فیسوں کے خلا ف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (باجوڑ)ضلع باجوڑ میں گورنر ماڈل سکول کے طلبا کا سول کالونی خار کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔طلبا نے کرونا وائرس کے چھٹیوں کے فیس معاف کرنے کا مطالبہ کردیا۔گورنر ماڈل سکول کے طلبا کا یہ تیسرا احتجاجی مظاہرہ ہے۔طلبا نے ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھا رکھے تھے۔طلبا سے احتجاج ختم کرنے لیئے مذاکرات جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  6لاکھ ٹن گندم درآمد کرکے ملکی خزانے کو اربوں کا ٹیکہ لگایا گیا،بیرسٹر سیف