ویب ڈیسک (سوات): فوڈ اتھارٹی نے مینگورہ کی نواحی علاقے پانٹرکوکارئ میں غیر معیاری او مضر صحت چیرئ کے گودام پر چھاپہ مارا ہے، سینکڑوں کلوگرام مضر صحت چیرئ برآمد ہوئی۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹرفوڈ غلام عباس کا کہنا تھا کہ ملزمان عرصہ دراز سے گلگت سے لائے گئے غیر معیاری او مضر صحت چیرئ کو گودام میں کیمکل، مصنوعی مضرصحت رنگ دے کر
پھربازار میں فروخت کیا جاتا ہے، غیر معیاری اشیاء بنانے کے جرم میں ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے مقدمہ کی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
Load/Hide Comments