download 1 111

صوبائی محکمہ تعلیم کاعوامی شکایات پر ایکشن ۔ڈی ای او فیمیل مردان سے چارج واپس

ویب ڈیسک(پشاور)محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے عوامی شکایات پر ڈی ای او فیمیل مردان فرزانہ سردار اور ڈی ڈی ای او رخسانہ رحیم سے چارج لے کر ڈی او میل محمد ادریس کو سونپ دیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمن کا9مئی کو پشاور میں ملین مارچ کا اعلان

یاد رہے کہ مذکورہ خواتین افسران پر عوام کی طرف سے کئی شکایات تھی جس پر ان کے خلاف ایکشن لیا گیاہے۔

مزید پڑھیں:  جمیعت کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان