10

مردان:پی ڈی ایم جلسہ گاہ کے قریب گیس لیکج دھماکہ۔ دو افراد زخمی

ویب ڈیسک (مردان): ریسکیو کے مطابق پی ڈی ایم جلسہ گاہ کے قریب گیس لیکج دھماکہ، متعدد دکانوں کو جذوں نقصان، سیشے لگنے سے دو ملازم زخمی، زخمی افراد ہسپتال منتقل۔

مزید پڑھیں:  پولیو خاتمے کیلئے صوبائی حکومت نئے عزم کے ساتھ کام کررہی ہے،علی امین گنڈا پور