بیرسٹر گوہر

الیکشن کمیشن کو عدالتی حکم کا احترام کرنا چاہئے‘بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو عدالتی حکم کا احترام کرنا چاہیے، بلاشبہ الیکشن کمیشن پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ جائے مگر ہمیں امید ہے سپریم مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل

سپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس مظاہر نقوی کےخلاف کارروائی جاری رکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک : سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق جج جسٹس (ر) مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں آگاہی نوٹس جاری کردیا ہے ۔ معاملے کو ہوا میں نہیں چھوڑ سکتے استعفیٰ سے سپریم کورٹ مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس:ان کیمرہ سماعت کا فیصلہ کالعدم قر ار

ویب ڈیسک :اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں ان کیمرا ٹرائل کاخصوصی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت سے متعلق کیس کا مزید پڑھیں

سماعت کیلئے مقرر

پشاور ہائیکورٹ:پی ٹی آئی کی توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک :انتخابی نشان بلے کی بحالی کا معاملہ‘ پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی ۔ اس حوالے سے ایڈوکیٹ شاہ فیصل نے بتایا کہ ہائیکورٹ کا خصوصی دو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا الیکشن ٹریبونل، 331 درخواستوں میں 242 منظور،89 مسترد، رپورٹ جاری

ویب ڈیسک: کاغذات نامزدگی کے مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواستوں سے متعلق الیکشن ٹریبونل نے رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا بھر سے 331 درخواستیں الیکشن ٹریبونل کو موصول ہوئی٘ں ان میںِ سے 173 اپیلوں مزید پڑھیں

انتخابی نشان بیٹ کا معاملہ، الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بیٹ کی بحالی کا معاملہ ایک بار پھر عدالت جا پہنچا۔ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کےباوجود الیکشن کمیشن کی جانب سے سرٹیفیکٹ جاری نہیں کیا گیا جس پر پاکستان مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد امریکی فوزیہ جنجوعہ ٹاؤن ماؤنٹ لارل سے میئر منتخب

ویب ڈیسک: پاکستانی نژاد امریکی خاتون فوزیہ جنجوعہ نے ریاست نیو جرسی کے ٹاؤن ماؤنٹ لارل سے میئر منتخب ہو کر تاریخ رقم کردی۔ حلف برداری کی تقریب نیو جرسی کے قصبے ماؤنٹ لارل کے ٹاؤن شپ ہال میں منعقد مزید پڑھیں

انتونی بلنکن کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات، عوام مشتعل

ویب ڈیسک: اسرائیل کی جاری بمباری نے غزہ کا نقشہ ہی بدل ڈالا، پورا انفراسٹرکچر تباہ کر کے رکھ دیا ، ایسے میں امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن فلسطینی صدر محمود عباس سے ملنے پہنچ گئے۔ اس موقع پر عوام مزید پڑھیں

سیکورٹی مسائل کا ادراک ہے لیکن الیکشن وقت پر ہونگے، مرتضیٰ سولنگی

ویب ڈیسک: ملک میںِ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے بارے میں گردش کرتی منفی خبروں کی تردید کرتے ہوئَے نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنے مؤقف پر کھڑا ہے، ضرور مزید پڑھیں

پشاور، کورونا وائرس پھیلے کا خطرہ، 11 مریضوں میں تصدیق

ویب ڈیسک: کورونا وائرس کے11 مریضوں میں تصدیق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرنے کردی ہے۔ اس سلسلے میں جاری اعداد وشمار کے مطابق ملک بھرمیںگزشتہ ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کی شرح 0.31فیصد رہی ہے۔ اس دوران کورونا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کیلئے ایم کیو ایم کے امیدواروں کے نام فائنل

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کیلئَے ایم کیو ایم نے بھی اہنی کارروائیاں تیز کر دیں، قومی اسمبلی کیلئے ایم کیو ایم نے کراچی سے اپنے امیدوار فائنل کر لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے منتخب امیدواروں میں مزید پڑھیں

انتخابات سیکورٹی پلان، ای پولیسنگ اور سیف الیکشن ایپ متعارف

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں تیاریاں حتمی مراھل میں داخل ہونے جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں خیبرپختونخوا پولیس نے ای پولیسنگ اور سیف الیکشن ایپ متعارف کرا دیں۔ ڈی آئی جی آئی ٹی مزید پڑھیں

اسرائیلی جاسوسی نیٹ ورکس کیخلاف کارروائیاں جاری رہینگی، رجب طیب

ویب ڈیسک: اسرائیلی جاسوس نیٹ ورک کی گرفتاری کو ترکیہ کے صدر نے ‘صرف پہلا قدم’ قرار دیدیا۔ انقرہ میں ترکش انٹیلی جنس ایجنسی ایم آئِی ٹی کے قیام کی 97 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں خطاب مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے عوام کیلئَے خوشخبری، گیس کے ذخائر دریافت

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے گیس صارفین کیلئَے خوشخبری، ماڑی پیٹرولیم نے خیبر پختونخوا میں گیس کے ذخائر دریافت کر لئے، یہ ذخائر شمالی وزیرستان میں دریافت کئے گئے ہیں۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ماڑی پٹرولیم مزید پڑھیں