190ملین پاؤنڈکیس، شہزاد،فرح،زلفی کے اثاثہ جات منجمد کرنےکاحکم

ویب ڈیسک: شہزاد اکبر، فرح گوگی اور زلفی بخاری کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم احتساب عدالت کی جانب سے جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 190 ملین مزید پڑھیں

ایک اور وباء عالمی خوراک کی فراہمی متاثر کر سکتی ہے ، ڈبلیو ایچ او

ویب ڈیسک: کورونا جیسی سنگین صورتحال کے بعد ایک مرتبہ پھر سے عالمی خوراک کیلئے خطرات کا اشارہ دیا جانے لگا ہے۔ عالمی ماہرین خوراک سمیت ڈبلیو ایچ او کے حکام نے کہا ہے کہ وبائی امراض کے ساتھ ایسے مزید پڑھیں

جے یو آئی نے 125 قومی و صوبائی نشستوں کیلئے ٹکٹ جاری کر دئیے

ویب ڈیسک: جے یو آئی نے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے 34اور صوبائی اسمبلی کے 91حلقوں کیلئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن خود ڈیرہ اسماعیل خان سے الیکشن لڑیں گے جبکہ ان کے مزید پڑھیں

سمگلنگ کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، نگران وزیر اعظم

ویب ڈیسک: افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت تجارت اور سرحدی اضلاع میں سمگلنگ کے خاتمے پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں نگراں وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے3ماہ مکمل،فلسطینی شہداءکی تعداد23ہزار کے قریب

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کے غزہ پر تازہ حملوں میں دو صحافیوں سمیت 113 افراد شہید ہو گئے۔ ان حالیہ واقعات کے بعد فلسطینی شہداءکی تعداد 23 ہزار کے قریبپہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب اردن کے شاہ عبداللہ نے خطے مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی، 53 اپیلوں پر الیکشن ٹربیونلز میں سماعت، 31 منظور

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے تین الگ الگ الیکشن ٹربیونلز نے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی مسترد اور منظور کرنے کے خلاف دائر 53 اپیلوں پر سماعت مکمل کرلی اور ابو تراب، آفتاب عالم، خرم ذیشان، ثانیہ حیدر سمیت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بیٹ کے حوالے سے رٹ پر سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے اور انتخابی نشان بیٹ الاٹ نہ کرنے کےخلاف دائر رٹ آج سماعت کے لئے مقرر کر دی ہے۔ سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور مزید پڑھیں

آصف حسین

آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج سونپ دیاگیا

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سیکرٹری عمر حمید خان کے ’طبی رخصت‘ پر جانے کے بعد سید آصف حسین کو سیکرٹری کا اضافی چارج سونپ دیا گیا جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ای سی پی سیکریٹریٹ مزید پڑھیں

چیف جسٹس

بھٹو پھانسی :سپریم کورٹ قصور وار ہے یا مارشل لا ایڈمنسٹریٹر؟ چیف جسٹس

ویب ڈیسک :سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ کیس میں سپریم کورٹ قصور وار ہے یا پھر اس وقت مزید پڑھیں

امریکی سفیر کی ملاقات

بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات‘سیاسی امور پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک :چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات‘موجودہ سیاسی امور بشمول آزادانہ، منصفانہ اور جامع انتخابات کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی مشن کے ترجمان کے مطابق پاک مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

منصف اللہ کو جوابدہ‘غلط فیصلہ دینے والا جج دوزخ میں جائیگا:لطیف کھوسہ

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا تھاکہ کسی اثر کے تحت غلط فیصلہ دینے والا جج دوزخ میں جائے گا، منصف اللہ کو جوابدہ ہیں، صرف صحیح فیصلہ دینے والا جج جنت مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس:عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک :لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواستوں کو سماعت کیلئے مقرر کرلیا۔ عمران خان کی درخواست پر جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں مزید پڑھیں