موسیقی کی گلی

ڈبگری کو موسیقی کی گلی بنانے پر فنکار برادری خوش، فیصلے کا خیر مقدم

ویب ڈیسک: ہنری ٹولنہ کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ نگران حکومت کی جانب سے موسیقی سٹریٹ کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ڈبگری تاریخی حیثیت کا حامل بازار ہے۔ پشاور پریس کلب میں ہنری ٹولنہ کے چیئرمین راشد مزید پڑھیں

اسد قیصر کے گھر پر چھاپہ

اسد قیصر کے گھر پر چھاپہ سرکاری اور مبینہ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں بر آمد

ویب ڈیسک:محکمہ ایکسائز اور پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق عہدیداروں سے سرکاری گاڑیوں کی بر آمدگی کا سلسلہ تیز کردیا ہے چند روز قبل محکمہ ایکسائز کے ڈی جی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ پی مزید پڑھیں

سمندری طوفان بھارتی گجرات

سمندری طوفان بھارتی گجرات سے ٹکرا گیا، رخ کراچی سے مڑ گیا

ویب ڈیسک:بحیرہ عرب میں بننے والا انتہائی درجے کا سمندری طوفان بپرجوائے بھارتی ریاست گجرات کے ساحلی اضلاع سے ٹکراگیا۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق گجرات کے ساحلی اضلاع میں تیز ہواں کے ساتھ بارش جاری ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

پاکستان آنے والوں کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

ویب ڈیسک:بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی گئی۔ ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق مسافروں کو منفی پی سی آر رپورٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ سی اے اے مزید پڑھیں

الیکٹرانکس کاروبار مندی کا شکار

روپے کی قدر میں کمی باعث الیکٹرانکس کاروبار مندی کا شکار

ویب ڈیسک: پشاور میں مہنگائی کی وجہ سے الیکٹرانکس مارکیٹ میں فریج ، ڈیپ فریزر اور ائر کنڈیشن سے وابستہ کاروبار میں مندی کا رجحان پیدا ہوگیا ہے قیمتیں دسترس سے باہر ہونے کی وجہ سے کباڑ اور سیکنڈ ہینڈ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولی کا ہدف بڑھانے اور پیٹرول مزید مہنگا کرنے کا مطالبہ کردیا

ویب ڈیسک: سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹیکس وصولی کے ہدف کو مزید پڑھیں

ٹرمپ عدالت سے گرفتار

سابق امریکی صدر ٹرمپ عدالت سے گرفتار

ویب ڈیسک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویزات کے کیس میں میامی فیڈرل کورٹ ہائوس سے حراست میں لے لیا گیا۔ عدالتی کارروائی کے دوران ڈپٹی مارشلز مزید پڑھیں

ادویات کی بار کوڈنگ

ایل آر ایچ کو ادویات کی بار کوڈنگ اور اندراج کی ہدایت

ویب ڈیسک: قومی احتساب بیورو نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کو سات سے10 دنوں تک تمام تعمیرات، بھرتی اور خریداریوں سے متعلق پانچ سالہ ریکارڈ جمع کرنے اور آئندہ سے تمام ادویات کی بار کوڈنگ اور اندراج یقینی بنانے کی مزید پڑھیں

ایکسائز اہلکاروں کی گرفتاری

ایکسائز اہلکاروں کی گرفتاری، ایس ایچ او ذمہ دار قرار

ویب ڈیسک: پشاور ناردرن بائی پاس پرچمکنی پولیس کے ہاتھوں ایکسائز اہلکاروں کی گرفتاری معاملے کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہے جس میں ایس ایچ او تھانہ چمکنی کو ذمہ دار ٹھہرا دیا گیاہے جس کے بعد انہیں پولیس لائنز مزید پڑھیں

افغان باشندوں

غیر قانونی طور پر مقیم ساڑھے سات لاکھ افغان باشندوں کی تلاش شروع

ویب ڈیسک:پاکستان میں موجود افغان مہاجرین میں سے ساڑھے7لاکھ نے اپنی رجسٹریشن کی تجدید نہیں کرائی ہے، ان افراد کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ نجی چینل کے مطابق 2006 سے 2023تک 35لاکھ 7ہزار 295 افغانیوں نے رجسٹریشن کرائی، نادرا مزید پڑھیں