پشاور کے بیشتر ٹیوب ویل

پشاو رکے بیشتر ٹیوب ویلوں کی مدت مکمل، نئے کی تنصیب درد سر بن گئی

ویب ڈیسک:پشاور کے بیشتر ٹیوب ویل اپنی معیاد پوری کرچکے جبکہ نئے ٹیوب ویلوں کی تنصیب کیلئے سینی ٹیشن کمپنی پشاور کو موزوں مقامات کی نشاندہی اور حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ڈبلیو ایس ایس پی کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف پاکستانی عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ مزید بڑھانے پر بضد

ویب ڈیسک:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور پاکستان کے درمیان آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کے اہداف سے متعلق تخمینہ جات کے بارے میں اختلافات برقرار ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا مزید پڑھیں

سیلاب متاثرہ اضلاع

سیلاب متاثرہ اضلاع کیلئے صحت و تعلیم کے 55 ارب کے منصوبے منظور

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے دو ترقیاتی منصوبوں کی نظرثانی منظور کرتے ہوئے اسے مرکزی ترقیاتی ورکنگ پارٹی ارسال کردیا ہے، گزشتہ روز صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ ترقی منصوبہ بندی خیبرپختونخوا محمد زبیر مزید پڑھیں

قیمتی مچھلیاں ہلاک

کاغان، پراسرار بیماری سے ہزاروں قیمتی مچھلیاں ہلاک

ویب ڈیسک: کاغان کے علاقہ جرید بھونجہ میں پراسرار بیماری کے باعث ہزاروں قیمتی مچھلیاں ہلاک ہو گئیں۔ ہلاکتوں سے فارمرز کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ چار سال سے مچھلیوں کو لگنے والی بیماری کی تشخیص نہیں ہوسکی مزید پڑھیں

مکمل ہڑتال کا اعلان

کل سے پشاورمیں صفائی کا نظام معطل اور مکمل ہڑتال کا اعلان

ویب ڈیسک: تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پشاور کے پانچوںزونز میں پیر کے روزسے صفائی عملے کی جانب سے ایک مرتبہ پھر مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا گیاہے اس سے قبل رمضان المبارک اوراس کے بعد گذشتہ مہینے بھی صفائی مزید پڑھیں

ڈائیوو کمپنی کے درمیان تنازع

محکمہ ٹرانسپورٹ اور ڈائیوو کمپنی کے درمیان تنازع شدت پکڑ گیا

ویب ڈیسک: محکمہ ٹرانسپورٹ اور بی آر ٹی سروس چلانے والی ڈائیوو کمپنی کے درمیان تنازع شدید ہوگیا ہے محکمہ ٹرانسپورٹ کو بقایاجات کیلئے خطوط ارسال کرنا ڈائیوو کمپنی کو مہنگا پڑ گیا ہے نگراں وزیر ٹرانسپورٹ نے ڈائیوو بس مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے

پشاور ،پرتشدد مظاہرے میں ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک:پشاور میں پرتشدد مظاہرے کے دوران ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا گیا ۔پشاور میں 9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے پرتشدد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے سابق ڈپٹی اسپیکر

خیبرپختونخوا کے سابق ڈپٹی اسپیکر ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار

ویب ڈیسک:پولیس نے خیبرپختونخوا کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کر لیا، ان پر ایک شخص کو قتل کرنے کا الزام ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ محمود جان پر ایک شخص مزید پڑھیں

سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی

9 مئی واقعات کے ملزمان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

پشاور: 9 مئی کو توڑپھوڑ اور جلاگھیرا میں ملوث ملزمان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق 9 اور 10 مئی کو پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان سمیت ان کے سہولت کاروں کیخلاف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکن گرفتار

پشاور، اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالا پی ٹی آئی کارکن گرفتار

پشاور: اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالا پی ٹی آئی کارکن گرفتارکر لیا گیا۔پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج کے دوران اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکن کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم مزید پڑھیں

16 گینگز

پشاور،1ماہ کے دوران مختلف جرائم میں ملوث 16 گینگز بے نقاب

ویب ڈیسک: پشاور پولیس نے ایک ماہ کے دوران سٹریٹ کرائمز سمیت مختلف جرائم میں ملوث 16گینگز کو گرفتارکیا جبکہ اس دوران دہشتگردی کے متعدد منصوبوں کو ناکام بناتے ہوئے 13عدد دستی بم، 10کلوگرام بارودی مواد سمیت بھاری اسلحہ بھی مزید پڑھیں