کریم پورہ سرکاری آٹا

کریم پورہ ‘ سرکاری آٹا مہنگے داموں فروخت کیا جانے لگا

ویب ڈیسک: یونین کونسل کریمپورہ میں بلدیاتی نمائندہ نے سستے آٹے کے تھیلہ میں مبینہ طور پر 50 روپے از خود اضافہ کر لیا ہے جس سے مقامی افراد اور یوسی چیئرمین، کونسلران کے درمیان لڑائی جھگڑے معمول بن گئے مزید پڑھیں

بحران کی ذمہ داری

مریم نوازنے موجودہ بحران کی ذمہ داری سپریم کورٹ پرعائدکردی

ویب ڈیسک:پاکستان مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ بحران سپریم کورٹ کی طرف سے آئین کو ری رائیٹ کرنے کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔ان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی پریس ریلیز

آپ کاخط پی ٹی آئی کی پریس ریلیزلگتی ہے،وزیراعظم نے صدرکوجواب دے دیا

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پانچ صفحات اور سات نکات پر مشتمل جوابی خط لکھا ہے جس میں انہوں نے صدر مملکت کے خط کو تحریک انصاف کی پریس ریلیز قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں

آٹاتقسیم کے دوران پتھرائو

مردان:آٹاتقسیم کے دوران پتھرائو،طویل انتظار پرعوام مشتعل،ایس ایچ اوسمیت10زخمی

ویب ڈیسک:مردان میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران شدید بدنظمی اور بدانتظامی کے بعد مشتعل شہریوں نے سپورٹس کمپلیکس کے سامنے مردان نوشہرہ روڈ کو بلا ک کردیا اور سپورٹس کیمپلکس میں توڑ پھوڑ کرکے پولیس پر پتھرائو کیا مزید پڑھیں

صوابی میں کار پر فائرنگ،ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق، تین زخمی

ویب ڈیسک: اسلام آباد کی ایک عدالت میں تاریخ پیشی بھگتنے کے بعد گاں آتے ہوئے موٹرکارپرمخالفین کی اندھادھندفائرنگ سے کارڈرائیور سمیت تین افرادجاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے،زوہیب امین ولد شیرزمین سکنہ درہ نے تھانہ صوابی میں ایف آئی مزید پڑھیں

لکی مروت،مفت آٹا کے پیسے لینے والا ڈیلر گرفتار

ویب ڈیسک:ڈپٹی کمشنر لکی مروت عبدالہادی نے مفت آٹے کی تقسیم میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے تین ڈیلرز کے لائسنس منسوخ کرنے سمیت ایک کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیئے جبکہ ایک پٹواری کو بھی فرائض میں مزید پڑھیں

لنڈی کوتل، ڈالرز ڈکیتی کیس کا ایک اور ملزم گرفتار،25لاکھ برآمد

ویب ڈیسک:ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں پولیس نے کارروائی کرکے ڈالرز ڈکیتی کیس میں مزید ایک ملزم کو گرفتار کرکے 25لاکھ روپے برآمد کرلئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 31جنوری کو لنڈی کوتل بائی پاس روڈ پر امریکی ڈالرز مزید پڑھیں

پاکستانی نژادفوزیہ یونس کینیڈامیں برطانوی سفیرمقرر

ویب ڈیسک:برطانیہ نے کینیڈا کے شہر ٹورونٹو کیلئے پاکستانی نژاد برطانوی سفارتکار فوزیہ یونس کو قونصل جنرل تعینات کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وہ پہلی برطانوی مسلمان خاتون ہیں جن کو برطانیہ کے کسی سفارتی مشن کی سربراہی سونپی مزید پڑھیں

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک:کوئٹہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے اور پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کی ضمانت منظور کر لی ہے۔انھیں پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرتے ہوئے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ کی مزید پڑھیں

عمران خان جج دھمکی کیس

عمران خان انسداددہشتگردعدالت میں پیش،4اپریل تک ضمانت منظور

ویب ڈیسک:لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس کے دوران عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت چار اپریل تک منظور کرلی ہے۔عدالت نے عمران مزید پڑھیں

آٹاتقسیم کی نگرانی کیلئے انتظامی سیکرٹریز کوذمہ داریاں تفویض

ویب ڈیسک:نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی خصوصی ہدایات پر صوبے میں مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے عمل کی نگرانی کے لئے انتظامی سیکرٹریوں کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں پولیس کی نظرثانی شدہ سنیارٹی لسٹ جاری کرنے کاحکم

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں خیبرپختونخوا میں آئوٹ آف ٹرن پروموشن پانے والے افسران کی تنزلی کے بعد تمام ضلعی وصوبائی پولیس افسران کو ایک ہفتہ کے اندر اندر پولیس کی نظرثانی شدہ اورنئے مزید پڑھیں