خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری سکولز میں نماز ظہر کے اہتمام کی پرانی روایت بحال کرتے ہوئے محکمہ ابتدائی تعلیم نے صوبہ بھر کے ایجوکیشن افسران کو ٹائم ٹیبل میں مقامی وقت کے مطابق ظہر کی نماز کیلئے گنجائش رکھنے مزید پڑھیں
صوبائی حکومت نے خیبر پختونخوا میں کورونا کی ٹیسٹنگ کیلئے یومیہ 15 ہزار نمونے جمع کرنے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے اضلاع کو ٹیسٹنگ لیبارٹریز سے منسلک کردیا گیا ہے اس سلسلے میں تمام اضلاع کو یومیہ ہدف اور لیبارٹریز مزید پڑھیں
11 ماہ سے معاوضہ کی بندش کے باعث محکمہ صحت کے رپیڈ رسپانس ٹیموں نے کورونا ٹیسٹنگ کیلئے لوگوں سے نمونے لینے کا سلسلہ معطل کرتے ہوئے اس سلسلے میں ڈیوٹیوں سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے اس سلسلے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا بارکونسل کی کال پر درگئی میں ضمیر گل ایڈوکیٹ کے قتل کیخلاف صوبہ بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا گیا ،وکلا ء کی ہڑتال کی وجہ سے عدالتی امور بری طرح سے متاثر ہوئے اور کیسوں کی پیشی کیلئے مزید پڑھیں
محکمہ سوئی گیس کی جانب سے صارفین کو پرانے گیس میٹر کی جگہ پرانے مرمت شدہ اور بڑے سائز کے میٹر لگا دیئے گئے ہے جس پر شہریوں کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا جبکہ پشاور کے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کیلئے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 27 مارچ کو کروانے کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ نے محکمہ صحت حکام کے ساتھ مشترکہ کاروائی میں لاکھوں مالیت کی جعلی ادویات کی بڑی کھیپ پکڑ کر 15 دکانوں کو سیل کر دیا گیا اور متعدد افراد کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ مزید پڑھیں
محکمہ ابتدائی ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیم کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کم تعداد والے سکولوں کی اپ گریڈیشن کیلئے تجویز نہ کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ریشنلائزیشن پالیسی کے تحت صوبے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے فوجداری مقدمات میں ترمیم سمیت نئے قوانین لانے کی منظوری دے دی ہے۔ ترامیم پر مشتمل بل آئندہ ہفتے منظوری کے لیے کابینہ میں پیش ہو گا۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ پشاور نے ٹائون تھری انتظامیہ کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے گل آباد کے علاقے میں خوڑ کی 25 کنال اراضی کو قبضہ مافیا سے واگزار کرتے ہوئے 02 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) مزید پڑھیں
پشاور یونیورسٹی کے تمام طلباء و طالبات، فیکلٹی اور دیگر سٹاف کیلئے ویکسی نیشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس نے طلباء کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن بر وقت یقینی مزید پڑھیں
منی بجٹ کی منظوری کی بعد خشک دودھ ، شیمپو، صابن اور دیگر ڈبہ پیک اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ بچوں کیلئے کھانے کی اشیاء کا مقدار کم اور قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ منی بجٹ مزید پڑھیں
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں بیک وقت پیدا ہونیوالے 6 بہن بھائیوں میں 4 جاں بحق ہو گئے جبکہ دو بچے تاحال ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اتوار کے روز ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والے مسلم خان کے ہاں مزید پڑھیں
حکومت پاکستان نے شہریوں کی شکایات کے ازالہ کیلئے تیار کئے گئے پاکستان سٹیزن پورٹل میں مزید اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا نئے پورٹل میں شکایات کے اندراج سمیت شہریوں کو خدمات تک فراہمی کی سہولت بھی دی جائیگی ۔ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت نے ٹی ایم ایز اور سینی ٹیشن کمپنیوں میں کچرا ٹھکانے لگانے کی مشینری کی خریداری کے منصوبے کو پیسے کا ضیاع قرار دے دیا حکومت نے محکمہ بلدیات کو تجویز دی ہے کہ ٹی ایم ایز مزید پڑھیں
نیب خیبر پختونخوا نے 1ارب سے زائد مالیت کی جائیدادیں قبضے میں لیکر صوبائی حکومت، این ایچ اے اور پاکستان پوسٹ کے حوالے کردی ہیں جن کی ریکوری 5کیسز میں کی گئیں۔ گزشتہ روز نیب خیبرپختونخوا کیجانب سے انسداد بدعنوانی مزید پڑھیں
عوامی نمائندوں کی بنیادی ذمہ داری شہریوں تک شناخت کے بنیادی حق کی آسان رسائی کو یقینی بنانا ہے، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کوآرڈی نیشن کمیٹی (نادرا) نے بنگالیوں کو جاری کیے گئے کارڈز پر”ایلین” کا لفظ تبدیل کرنے کی چیئرمین مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے غیر قانونی کرنسی او رحوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈ ائون کے دروان شعبہ بازار میں آپریشن کیا آپریشن کے دوران غیر قانونی کرنسی اور حوالہ ہنڈی کے کاروبار کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر مزید پڑھیں
پشاور میں دس روز پابندی کے بعد سی این جی سٹیشن کھل گئے اور شہر بھر میں سی این جی اشٹیشنوں پر سی این جی کے حصول کیلئے عام گاڑیوں ٹیکسیوں اور رکشوں کی لائنیں لگ گئی اور شام پانچ مزید پڑھیں
پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں ہیروئنچیوں کو لگام ڈالنے میں متعلقہ انتظامیہ بے بس دکھائی دینے لگی حیات آباد کے مختلف فیزوں میں ہیروئنچی سٹریٹ بورڈز اور سڑکوں پر لگے باڑ کاٹنے لگے جبکہ سوشل میڈیا پر باڑ مزید پڑھیں