روزانہ 100 افغان مریضوں کو اجازت

روزانہ 100 افغان مریضوں کو بغیر سفری دستاویزات آنے کی اجازت

ویب ڈیسک ( لنڈی کوتل ) کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے گزشتہ روز طورخم سرحد کا اہم دورہ کیا اور افغان حکام سے ملاقات بھی کی ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق آئی جی فرنٹئیرکور میجر جنرل عادل یامین مزید پڑھیں

قبضہ گروپ کارروائی حاجی ابرار گرفتار

قبضہ گروپ کیخلاف کارروائی،سابق وزیر حاجی ابرار سمیت 6 افراد گرفتار

بالاکوٹ (نمائندہ مشرق )مانسہرہ پولیس کی انصاف نامی قبضہ گروپ کیخلاف بڑی کاروائی ،سابق صوبائی وزیر جنگلات حاجی ابرار حسین عرف بالا سمیت دیگر 7ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سابق وزیر جنگلات سمیت 6ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ لاہور مزید پڑھیں

خسرہ و روبیلا مہم

انسداد خسرہ و روبیلا مہم، 7لاکھ سے زائد بچوں کوٹیکے لگ گئے

ویب ڈیسک(پشاور) صوبائی دارلحکومت پشاور میں بارہ روزہ انسداد خسرہ اور روبیلاکی قومی مہم جاری ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کی زیر صدارت انسداد خسرہ اور روبیلا کی قومی مہم کے حوالے سے جائزہ مزید پڑھیں

ٹریفک نظام

پشاور میں احتجاجی مظاہروں سے ٹریفک نظام درہم برہم

ویب ڈیسک( پشاور) پشاور میں احتجاجی مظاہرین کا سیلاب امڈ آیا سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام رہی اور سڑکوں پر کئی گھنٹے ٹریفک کا بہائو بری طرح متاثر رہا ۔ پشاور ججز روڈ کے مقام پر تین مختلف احتجاجی مظاہرے مزید پڑھیں

کراچی بینک خاتون میں کیشیئر ہپناٹائز

کراچی بینک میں خاتون کیشیئر کو ہپناٹائز کر کے پیسے لوٹنے کا انوکھا واقعہ

ویب ڈیسک (کراچی)کراچی میں بینک کی خاتون کیشیئر کو ہپنا ٹائز کرکے ڈیرھ لاکھ روپے لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ شہر قائد میں جہاں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں عام تھیں وہاں اب کراچی میں شہریوں کو مزید پڑھیں

لنڈی کوتل ہسپتال مریضوں کو مشکلات

لنڈی کوتل ہسپتال میں پانی نہ ہونے سے مریضوں کو مشکلات

ویب ڈیسک:( لنڈیکوتل )ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لنڈی کوتل کے آپریشن تھیٹر میں پانی نہ ہونے کے باعث آپریشن کیلئے آئے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے. جس کے باعث مریض گھروں اور بازار سے پانی لانے پر مجبور مزید پڑھیں

چچا زاد بہن قتل

رشتہ کے تنازعہ پر 17سالہ چچا زاد بہن کا قتل

ویب ڈیسک(چارسدہ) چارسدہ سٹی تھانہ کی حدود سردریاب میں رشتہ نہ دینے کی تنازعہ پر چچازاد بھائی نے فائرنگ کر کے17سالہ چچازاد بہن کو قتل کردیا۔ واقعات کے مطابق مقتولہ مسماة ن کے والد فضل امین ولد عبدالدھیان نے سٹی مزید پڑھیں

بڑے سائز بینرز ہٹانے کا حکم

نوشہرہ: بڑے سائز کے بینرز اور پینافلیکس ہٹانے کا حکم

ویب ڈیسک: بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں مختلف امیدواروں کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے نوٹس لیتے ہوئے تمام تحصیل میونسپل آفیسرز کو بڑے سائز کے بینرز اور پینافلیکس مزید پڑھیں

ادویات تجویز ڈاکٹروں کو تحائف پابندی

ادویات تجویز کرنے پر ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی

ویب ڈیسک: ڈریپ نے دوا ساز کمپنیوں پر ڈاکٹروں کو اپنی ادویات تجویز کرنے کے عوض تحائف دینے پر مکمل پابندی لگا دی ۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے ملک بھر میں فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے لیے ادویات کی مارکیٹنگ کے مزید پڑھیں