کراچی بینک خاتون میں کیشیئر ہپناٹائز

کراچی بینک میں خاتون کیشیئر کو ہپناٹائز کر کے پیسے لوٹنے کا انوکھا واقعہ

ویب ڈیسک (کراچی)کراچی میں بینک کی خاتون کیشیئر کو ہپنا ٹائز کرکے ڈیرھ لاکھ روپے لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ شہر قائد میں جہاں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں عام تھیں وہاں اب کراچی میں شہریوں کو مزید پڑھیں

لنڈی کوتل ہسپتال مریضوں کو مشکلات

لنڈی کوتل ہسپتال میں پانی نہ ہونے سے مریضوں کو مشکلات

ویب ڈیسک:( لنڈیکوتل )ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لنڈی کوتل کے آپریشن تھیٹر میں پانی نہ ہونے کے باعث آپریشن کیلئے آئے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے. جس کے باعث مریض گھروں اور بازار سے پانی لانے پر مجبور مزید پڑھیں

چچا زاد بہن قتل

رشتہ کے تنازعہ پر 17سالہ چچا زاد بہن کا قتل

ویب ڈیسک(چارسدہ) چارسدہ سٹی تھانہ کی حدود سردریاب میں رشتہ نہ دینے کی تنازعہ پر چچازاد بھائی نے فائرنگ کر کے17سالہ چچازاد بہن کو قتل کردیا۔ واقعات کے مطابق مقتولہ مسماة ن کے والد فضل امین ولد عبدالدھیان نے سٹی مزید پڑھیں

بڑے سائز بینرز ہٹانے کا حکم

نوشہرہ: بڑے سائز کے بینرز اور پینافلیکس ہٹانے کا حکم

ویب ڈیسک: بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں مختلف امیدواروں کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے نوٹس لیتے ہوئے تمام تحصیل میونسپل آفیسرز کو بڑے سائز کے بینرز اور پینافلیکس مزید پڑھیں

ادویات تجویز ڈاکٹروں کو تحائف پابندی

ادویات تجویز کرنے پر ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی

ویب ڈیسک: ڈریپ نے دوا ساز کمپنیوں پر ڈاکٹروں کو اپنی ادویات تجویز کرنے کے عوض تحائف دینے پر مکمل پابندی لگا دی ۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے ملک بھر میں فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے لیے ادویات کی مارکیٹنگ کے مزید پڑھیں

پشاور میں آلودگی کیخلاف مہم شروع

پشاور میں بڑھتی آلودگی کیخلاف مہم شروع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پشاور میں بڑھتی آلودگی کیخلاف مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. جس میں مختلف تقاریب کا انعقاد کیا جائیگا، کمشنر پشاور ریاض محسود نے آلودگی کے خلاف اقدامات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

سکندراعظم کے شہر بازیرہ آثار دریافت

3ہزارسال پرانے سکندراعظم کے شہر ” بازیرہ ”کے آثار دریافت

ویب ڈیسک: تاریخ، تہذیب و ثقافت اور سیاحت کے لئے مشہور سوات کی تحصیل بریکوٹ میں تین ہزار سال پرانے سکندر اعظم کے شہر ” باز یر ہ ” میں قدیم آثار دریافت ہوئے ہیں۔ اٹلی کے پاکستان میں آرکیالوجیکل مزید پڑھیں

بورڈ بازار آٹا ڈیلر بھتہ وصول

بورڈ بازار میں آٹا ڈیلر سے زبردستی بھتہ وصول، جان سے مارنے کی دھمکیاں

ویب ڈیسک(پشاور) بورڈ بازار میں دو افغان باشندے آٹا ڈیلر سے زبردستی بھتہ وصول کر کے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے, مدعی احمد منیر ولد جہانگیر خان نے رپورٹ درج کرائی کہ اس کی بورڈ بازار مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ٹریفک کا قانون بدلنے

خیبرپختونخوا میں ٹریفک کا 56 سالہ پرانا قانون بدلنے کی ہدایت

ویب ڈیسک (پشاور) خیبرپختونخوا میں ٹرانسپورٹ کیلئے 56 سال قبل تیار کئے گئے. موٹر وہیکل آرڈیننس کو تبدیل کرتے ہوئے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اسے تیار کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ ذرائع کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں