ویکسی نیشن

ویکسی نیشن میں خیبرپختونخوا دوسرے صوبوںسے آگے

ویب ڈیسک :وزیر اعلی کے معاون خصوصی برائے اعلی تعلیم و اطلاعات کامران بنگش نے کہاہے کہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی(کے ایم یو)پشاور صوبے کی واحد اور منفردیونیورسٹی ہے جو علم و تحقیق کے ساتھ ساتھ طبی خدمات کی فراہمی میں مزید پڑھیں

اعدادوشمار

اضلاع میں ویکسی نیشن کے اعدادوشمارغیرمصدقہ قرار

ویب دیسک :خیبر پختونخوا کے9اضلاع میں رجسٹریشن کے مقابلے میں ویکسی نیشن کے اندراج سے متعلق اعداد و شمار کو غیر مصدقہ قرار دیا گیاہے جبکہ27اضلاع میں جاری بیک لاگ کو بھی تاحال پورا نہیں کیا جاسکا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

usman mirza

سب کو بتانا مرشد آئے تھے، ملزم عثمان کاصحافیوں سے ڈائیلاگ

ویب ڈیسک(اسلام آباد) جیل کی ہوا کھانے کے بعد بھی ملزم عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے۔ عدالت میں پیشی کے لیے آنے والے عثمان مرزا کا مزاج آج بھی اوباشوں والا ہی ہے۔ عدالت آمد پرمیڈیا والوں کو دیکھ مزید پڑھیں

After the Taliban took control, actors and singers began selling vegetables, meat and milk

طالبان کنٹرول کے بعد اداکار، گلوکار سبزیاں، گوشت اور دودھ بیچنے لگے

ویب ڈیسک (کابل) طالبان کنٹرول کے بعد اداکار،گلوکار سبزیاں،گوشت اور دودھ بیچنے پر مجبور ہوگئے،افغانستان کا منظر نامہ ہی تبدیل ہوگیا جس کے نتیجے میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں کو شدید مشکلات نے آن گھیرا۔ ترک خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

Dubai Expo

خیبرپختونخوا حکومت دبئی ایکسپو میں شرکت کرے گی

ویب ڈیسک( پشاور)خیبرپختونخواحکومت صوبے کیطرف زیادہ سےزیادہ غی ملکی سرمایہ کاری کوراغب کرنےاورصوبے کےمثبت تشخص کوبین الاقوامی سطح پراُجاگرکرنےکیلئےمتحدہ عرب امارات میں منعقدہونےوالی بین الاقوامی دبئی ایکسپومیں شرکت کریگی جس میں غیرملکی سرمایہ کاری کیلئےصوبائی حکومت کےاہم منصوبوں کوپیش کیاجائےگا۔ مزید پڑھیں

supreme court order

8 بار سزائے موت کا ملزم سپریم کورٹ سے بری

ویب ڈیسک(قلات)سپریم کورٹ آف پاکستان نےدہشتگردی کے الزام میں ہائی کورٹ سےسزاپانےوالےملزم کو باعزت طورپربری کردیا۔ ملزم زبیراحمدکو 2014ء میں انسداد دہشت گردی عدالت قلات ڈویژن خضدارنے 8 بارسزائےموت سنائی تھی ملزم نےاس کیخلاف ہائیکورٹ بلوچستان میں اپیل دائرکی جس مزید پڑھیں

Harassment cases

ہراسانی کیسز، نیشنل جینڈر ڈیٹا پورٹل شروع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد)ملک بھرمیں خواتین کے قتل،اقدام قتل،ہراسگی ،تشدد اور ان کےخلاف ہونےوالےجرائم کاڈیٹااکٹھاکرنےکیلئے نیشنل جینڈرڈیٹاپورٹل شروع کرنےکافیصلہ کرلیاگیاہے۔ پورٹل تک تمام صوبائی حکومتوں کورسائی حاصل ہوگی، ڈیٹا کسی بھی فرد کو آسانی سےدستیاب ہوگا۔ قومی وقارنسواں کمیشن کیجانب سےڈیٹا مزید پڑھیں

BRTbuss

بی آرٹی مین روٹس میں گڑھے پڑگئے،بس پھنس گئی

ویب ڈیسک( پشاور)بی آرٹی بس حادثہ سے بال بال بچ گئی بی آرٹی کےمین روٹس میں جگہ جگہ گڑھے پڑگئےہیں جبکہ بعض مقامات پران گڑھوں کی مرمت بھی کردی گئی ہےبی آرٹی بسوں کےروٹس کےدرمیان میں لگائی گئی حفاظتی پلاسٹک مزید پڑھیں

security plane

چہلم امام حسین کےحوالےسےسکیورٹی پلان تشکیل دیدیاگیا

ویب ڈیسک(پشاور)چہلم امام حسین کے پر امن انعقاد کے حوالے سے سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ساڑھےتین ہزار پولیس افسران واہلکارسکیورٹی کے فرائض سرانجام دینگے،کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کی خاطر تمام جلوسوں کےگزرگاہوں کوبی مزید پڑھیں

14-year-old girl committed suicide

شبقدر،14سالہ لڑکی نے بھائی سے تکرار پر خودکشی کرلی

ویب ڈیسک(چارسدہ) شبقدر میں14سالہ لڑکی نے تکرار پر خودکشی کرلی ۔ تفصیلات کےمطابق تھانہ شبقدرکی حدود خیرآباد مٹہ مغل خیل میں مسماة (ص)دختربخت میرنےبھائی کیساتھ تکرارکےبعد خود کوگولی مارکرزندگی کاخاتمہ کرلیا۔ پولیس نےتھانہ شبقدر نے بخت میر ولد امیرزادہ کی مزید پڑھیں

Dengue spreads dangerously in Peshawar

پشاورمیں ڈینگی کاراج 18 علاقوں سے 163 کیس رپورٹ

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور میں ڈینگی خطرناک طور پر پھیل گیاہے گذشتہ روز شہر کے18علاقوں سے163کیس رپورٹ کردئیے گئے ہیں جبکہ صوبے کے دیگر اضلاع سے32کیس رپورٹ کئےگئے ہیں اس وقت مجموعی طور پر50افراد ہسپتالوں میں زیر علاج بتائے گئے ہیں مزید پڑھیں

Couple killed over love marriage

پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کو فائرنگ کرکےقتل کردیاگیا

ویب ڈیسک(سانگھڑ)پسندکی شادی کرنے والے جوڑے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کےمطابق واقعہ گائوں لونگ خان لاشاری میں پیش آیا،جہاں مسلح افرادنےفائرنگ کرکےمیاں بیوی کوقتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ مقتولین آپس میں کزن تھےاوردونوں نے5 ماہ قبل پسندکی مزید پڑھیں

Rent of shops and houses in Peshawar increased

پشاور میں دکانوں اور مکانوں کے کرایہ میں اضافہ

ویب ڈیسک (پشاور)افغانستان سے افغان مہاجرین کے پاکستان میں نقل مکانی کی افواہوں پر پشاور اور اس کے گرد ونواح میں مکانات اور دکانوں کے کرایہ جات نے تین ہزار سے10ہزار تک جمپ لگادی ہے جبکہ پیشگی طور پر وصول مزید پڑھیں

mobile service

شہدائےکربلاکےچہلم پرآج سات اضلاع میں موبائل سروس بندرہےگی

ویب ڈیسک (پشاور) چہلم شہدائے کربلا کے ماتمی جلوسوں کیلئے سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے پشاور سمیت ملک بھر میں چہلم شہدائے کربلا آج انتہائی عقیدت و احترام اور سخت سیکورٹی میں منایاجائے گا۔ شہدائے کربل و امام عالی مزید پڑھیں

murder of a young man

کوچیان میں رشتہ کے تنازعہ پر نوجوان کا لرزہ خیز قتل

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور کے علاقے ورسک روڈ کوچیان میں رشتے کے تنازعہ پر ملزم نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا جبکہ واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا،مقتول کی سالی کی ملزم کے ساتھ منگنی ہوئی تھی ۔ مچنی مزید پڑھیں

Revealing bribery

نرسز بھرتی کیس میں نیا موڑ، کامیاب امیدواروں سے رشوت مانگنے کا انکشاف

ویب ڈیسک(پشاور) قبائلی اضلاع کیلئے ایکسلریٹڈ امپلی منٹیشن پلان کے تحت حالیہ دنوں نرسز کی481 اسامیوں پر بھرتی سے قبل ہی کمیٹی کے بعض لوگوں نے سلیکٹ ہونیوالے امیدواروں کی فہرست لیک کردی تھی جس کے بعد ایک مخصوص موبائل مزید پڑھیں

sewrage-water-in-gasline

پشاور،سوئی گیس پائپ لائن میں پانی آنےکی شکایات بڑھ گئیں

ویب ڈیسک(پشاور)پشاورکےمختلف علاقوں میں سوئی گیس پائپ لائن میں پانی آنےکی شکایتیں بڑھنےلگیں جس پر شہریوں نےمحکمہ سوئی گیس اورحکومت کوشدیدتنقیدکانشانہ بناتےہوئےمطالبہ کیاہےکہ سوئی گیس کی فراہمی ممکن بنانےکیلئےفوری اقدامات اٹھائےجائیں بصورت دیگرسڑکوں پرنکلنےپرمجبورہوجائیں گے۔ یونیورسٹی روڈکےعلاقوں تاج آباد،نجیب کالونی مزید پڑھیں