14-year-old girl committed suicide

شبقدر،14سالہ لڑکی نے بھائی سے تکرار پر خودکشی کرلی

ویب ڈیسک(چارسدہ) شبقدر میں14سالہ لڑکی نے تکرار پر خودکشی کرلی ۔

تفصیلات کےمطابق تھانہ شبقدرکی حدود خیرآباد مٹہ مغل خیل میں مسماة (ص)دختربخت میرنےبھائی کیساتھ تکرارکےبعد خود کوگولی مارکرزندگی کاخاتمہ کرلیا۔

پولیس نےتھانہ شبقدر نے بخت میر ولد امیرزادہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکےتفتیش شروع کردی ۔

مزید دیکھیں :   پرویز الٰہی ایک مقدمہ میں بری، دوسرے میں گرفتار ہوگئے