swat women ppolice station

سوات:ویمن پولیس اسٹیشن کا قیام ،خواتین شکایات لےکرپہنچنے لگیں

ویب ڈیسک (سوات)سوات کی خواتین کا ایک اور مسئلہ حل کر دیا گیا ہے، اب بڑی تعداد میں خواتین پولیس فورس کا حصہ ہیں بلکہ سوات کے علاقے رحیم آباد میں خواتین کا الگ پولیس اسٹیشن بھی قائم کر دیا مزید پڑھیں

ch.fawad

نئے چئیرمین نیب کیلئےشہبازسے مشاورت نہیں کرینگے،فواد چوہدری

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ نئے چیئرمین نیب کے لیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے مشاورت نہیں کریں گے جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ (ن) لیگ اور مزید پڑھیں

peshawer corona situation

کورونا کے مریضوں کیلئے مزید 38 وینٹیلیٹرزمختص

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورمیں کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مزید 38 وینٹیلیٹرز مختص کردیے گئے ہیں،تفصیلات کے مطابق پشاور میں142 بیڈز پر کورونا کے مریض زیرعلاج ہیں۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ترجمان محمد عاصم کا کہنا ہے کہ ایل آر مزید پڑھیں

man-hanged-in-afghanistan

اغوا کاالزام،طالبان نےچارافراد کی نعشیں چوک میں لٹکا دیں

ویب ڈیسک (کابل)افغانستان کے شہر ہرات میں طالبان نے مقابلے میں مارے گئے 4 اغوا کاروں کی نعشیں چوک پر لٹکا دیں۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ اغوا کاروں نے تاجر اور اس کے مزید پڑھیں

Stealth

امریکا چین پر ایٹم بم برسائے گا؟ جدید طیارے کی تیاری پرمختلف تجزیے

ویب ڈیسک (کیلیفورنیا) بائیڈن انتظامیہ میں امریکی فضائیہ کےسیکرٹری فرینک کینڈل نےتصدیق کی ہےکہ جدید ترین اسٹیلتھ امریکی بمبارطیاروں بی 21کے پانچ پروٹوٹائپس اپنےاختتامی مرحلےمیں داخل ہوچکےہیں یہ طیارےنارتھروپ گرومین کےتحت پام ڈیل،کیلیفورنیامیں امریکی فضائیہ کے پلانٹ نمبر 42 میں مزید پڑھیں

PIAaircraft

پی آئی اے انتظامیہ کا 6 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پی آئی اے فلیٹ سے6ایئر بس320طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جس کیلئے پیشکشیں طلب کر لی گئی ہیں۔قومی ایئرلائنز کی فلیٹ سے انجنز کے بغیر ان طیاروں کی قیمت کے تعین کے لئے معروف کمپنیوں مزید پڑھیں

Stinking water supply to homes

حیات آبادفیز3 میں گھروں کو بدبودار پانی کی سپلائی جاری

ویب ڈیسک (پشاور)حیات آباد فیز 3 سیکٹر 6 میں کئی مہینوں سے گھروں کو گندا اور بدبودار سرکاری پانی سپلائی کیاجارہاہے جوپینے کے قابل نہیں ۔ گٹربندپڑے ہیں ان کی گندگی کی نکاسی کاکوئی انتظام نہیں کیاجارہاہے اور بیماریوں کے مزید پڑھیں

Asaam

آسام میں مسلمان شہری کی نعش کی بے حرمتی

ویب ڈیسک :آسام میں مسلمانوں پرتشدد کےمعاملے پربھارتی ناظم الامورکودفترخارجہ طلب کیا گیا ہے،بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں پروحشیانہ بربریت کے معاملےپرپاکستان میں متعین بھارتی ناظم الامورکو دفترخارجہ طلب کیاگیا۔ پاکستان نےآسام میں مسلمانوں پرمظالم پرگہرااظہارتشویش کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا مزید پڑھیں

Bank Robbery in chota lahore swabi

چھوٹالاہورمیں نامعلوم بندوق برداروں نےبینک لوٹ لیا

ویب ڈیسک( صوابی) صوابی کی تحصیل ہیڈکوارٹرچھوٹالاہور میں نصف درجن سےزائد ڈاکوں نےاسلحہ کے نوک پردن دیہاڑے حبیب بینک کےعملےکو یرغمال بنا کرساٹھ لاکھ روپےلوٹ لئے۔ جہانگیرہ مین روڈ پر واقع حبیب بینک چھوٹا لاہور میںاس وقت مسلح ڈاکو داخل مزید پڑھیں

How much water is used in Peshawar?

پشاور میں پانی کا استعمال کتنا؟9تحقیقات کے مختلف نتائج

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور میں ہر شہری کتنا پانی روزانہ استعمال کرتا ہے؟ ہر تحقیق میں مختلف نتائج نے حکام کو چکرا کر رکھ دیا پشاور کی 42لاکھ سے زائد آبادی کیلئے درکار پانی کے حوالے سے گزشتہ ایک دہائی کے مزید پڑھیں

Smart card system for international driving

ٹرانسپورٹ نظام میں بہتری کیلئے سمارٹ کارڈسسٹم کا افتتاح

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمدخان وزیرنے سمارٹ کارڈ سسٹم فار انٹرنیشنل ڈرائیونگ کا افتتاح کردیا، س موقع پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ منظور احمد، ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ فہداکرام قاضی اوردیگر افسر بھی موجود تھے، صوبائی وزیر نے انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس مزید پڑھیں

Six arrested for producing fake vaccination certificates

جعلی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ تیار کرنےوالے چھ افراد گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور)باچاخان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پرجعلی کرونا سرٹیفیکٹ تیارکرنےپرپرائیویٹ لیبارٹری کےانچارج سمیت چھ افرادکوایف آئی اےنے گرفتارکرلیاہےاورپرائیویٹ لیبارٹری کوسیل کرکےاس کی رپورٹ سول ایوی ایشن اتھارٹی کےحکام کو بھی دیدی ہےجبکہ درجنوں کروناسرٹیفیکٹ بھی برآمد کرلئے ہیں جس کےبعد مزید پڑھیں

Action against Occupy Mafia

قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی’ شیخ جامی قبرستان کی زمین واگزار

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورکےقبرستانوں پر قبضہ مافیا کےوارختم نہ ہوسکے ۔ شہر کے وسط میں قائم شیخ جامی قبرستان ایک بار پھر ڈھا دی گئی۔ گزشتہ روزحیدری پٹرول پمپ کےساتھ رحمان بابا قبرستان روڈ پرقائم صدیوں پرانے قبرستان کےاحاطے میں ایک مزید پڑھیں

Rameez Al-Akbrov

دنیا تسلیم کرتی ہے طالبان کرپٹ نہیں، یواین نمائندہ

ویب ڈیسک (کابل) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے رمیز الاکبروف نے وزیر خزانہ ہدایت اللہ بدری سے ملاقات میں کہا کہ دنیا تسلیم کرتی ہے کہ طالبان کی قیادت والی نئی افغان حکومت کرپٹ نہیں ہے۔ وزیرخزانہ مزید پڑھیں

ایف بی آر

29ستمبرکوایف بی آرکے گھیرائو کا اعلان

ویب ڈیسک :پشاور کے تاجروں نے ایف بی آرکے گھیرائو کا اعلان کر دیا۔یہ اعلان ظالمانہ ٹیکس نظام اور صدارتی ٹیکس آرڈیننس کے خلاف کیا گیاہے ۔ صوبے کی تاجر برادری آل پاکستان انجمن تاجران کے ساتھ29ستمبر کو اسلام آباد مزید پڑھیں

نجی ہسپتال

سرکاری ادویات نجی ہسپتال کو عطیہ کرنے کا انکشاف

ویب ڈیسک :سرکاری ہسپتالوں کیلئے غیر ضروری طور پر خریدی گئیں ادویات کو ٹھکانے لگانے کیلئے ایک بڑی مقدار پشاور کے ایک نجی ہسپتال کو عطیہ کرنے کاانکشاف ہوا ہے ۔ان سرکاری ادویات کی مذکورہ ہسپتال کی فارمیسی میں کھلے مزید پڑھیں