سیکیورٹی فورسزآپریشن

شمالی وزیرستان آپریشن میں ایک دہشت گرد مارا گیا

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن  میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی مزید پڑھیں

جوئے میں جواں سال

جوئے میں جواں سال بیٹی ہار دی گئی

ویب ڈیسک :وزیرآباد کےعلاقےموضع وائیانوالی میں سنگدل بد بخت باپ جوئےمیں بیٹی ہارگیا۔موضع وائیانوالی کارہائشی طارق محمودجواکی لت میں مبتلاہےجس نے اپنی 22سالہ بیٹی کائنات کومبینہ طورپر50سالہ شخص امجد فاروق کےآگےجوا میں ہاردیااوراپنےجرم پرپردہ ڈالنےکی خاطربیٹی کازبردستی نکاح 50 سالہ مزید پڑھیں

منشیات برآمد

اسلام آباد ایئر پورٹ پر لنڈی کوتل کے باشندے سے منشیات برآمد

ویب ڈیسک (اسلام آباد)اسلام آباد ایئرپورٹ پرلنڈی کوتل کےرہائشی سےاینٹی نارکوٹکس فورس نےکروڑوں روپےمالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ منشیات بیرون ملک سمگل کرنےکی کوشش کی جارہی تھی،لنڈی کوتل ضلع خیبرسےتعلق رکھنےوالےملزم کوگرفتارکرکےبیگ کی تہہ میں چھپائی سواچارکلواعلی کوالٹی کی ہیروئن مزید پڑھیں

فحش گفتگو

فحش گفتگو پر خاتون کےخلاف کارروائی کا آغاز

ویب ڈیسک :سعودی عرب میں فحش گفتگو پرایک خاتون کےخلاف کارروائی کآغازکردیا گیاہے۔ پبلک پراسیکیوٹرکےایک ذمہ دارذریعےنےبتایاہےکہ پراسیکیوٹرکےمانیٹرنگ سیکشن نےسوشل میڈیاپروائرل ہونےوالی ویڈیومیں خاتون کی فحش گفتگوکانوٹس لیتےہوئےخاتون کی شناخت کےبعداسےانکوائری کیلئےطلب کیاہے۔ یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب میں کھجور میلےکا مزید پڑھیں

firing incident in Garhi Qamar Din

گڑھی قمر دین میں راہزنوں کی فائرنگ سے1 بھائی جاں بحق، 2 زخمی

ویب ڈیسک (پشاور)رحما ن بابا پولیس اسٹیشن کی حدود گڑ ھی قمر دین میں نامعلوم رہزنوں نے سوزوکی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے جو اں سالہ لڑکا جاں بحق جبکہ دو بھائی شدید زخمی ہوگئے۔ واقعا ت کےمطابق مزید پڑھیں

accid attack

لاہور میں خاتون نے سابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا

ویب ڈیسک (لاہور)خاتون نے سابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا ،شیراکوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ صدف نے اپنے سابقہ شوہر پر تیزاب پھینکا۔ ملزمہ صدف کو ساجد خان نے تین سال پہلے طلاق دی مزید پڑھیں

Significant increase in the number of Zakat recipients in the country

ملک میں زکٰوة لینے والوں کی تعداد میں اضافہ

ویب ڈیسک (لاہور) لاہور(این این آئی) ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سے سرکاری زکوة لینے کے ضرورت مندوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے۔ بینکوں میں سیونگ ڈیپازٹس میں کمی اور کٹوتی سے استثنیٰ لینے مزید پڑھیں

court-indict-student-rape-case

مفتی عزیرالرحمن پر بیٹوں سمیت فرد جرم عائد

ویب ڈیسک: مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیرالرحمن سمیت بیٹوں پر فرد جرم عائد کردی گئی ،عدالت نے سماعت 18اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔ ملزم مفتی عزیرالرحمن مزید پڑھیں

ASI killed a citizen

سوشل میڈیا پوسٹ پر اے ایس آئی نے شہری کو قتل کر دیا

ویب ڈیسک (لکی مروت)لکی سٹی پولیس چوکی کے انچارج آفیسر اے ایس آئی نےاپنےخلاف سوشل میڈیا پوسٹ پرمشتعل ہوکرشہری کوقتل کردیا۔ حنیف شاہ سکنہ آباخیل نےایف آئی آر درج کراتے ہوئےلکی مروت پولیس کوبتایاکہ وہ اپنےوالدعالمین شاہ اور ہارون رشید مزید پڑھیں

crime secne

متھرا، منہ بولے بیٹے نے باپ اور بھائی کو قتل کر دیا

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور کے علاقہ متھرا یاری کورونہ میں منہ بولے نشئی بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کردیا اور ارتکاب جرم کے بعد فرار ہو گیا۔ ملزم کے فرار میں معاون دوملزم بھائیوں کو بھی مقدمے میں مزید پڑھیں