ویب ڈیسک :پشتخرہ کے علاقہ اکیڈمی ٹائون میں ہیروئن پینے کے عادی باپ بیٹے نے مبینہ طور پر حجرہ کے اندر فائرنگ کرکے ایک دوسرے کو قتل کر دیا ۔ لواحقین کے مطابق دونوں عرصہ دراز سے نشہ کے عادی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : پشاور ہائیکورٹ نے نوشہرہ میں ٹائر جلانے والی فیکٹریاں فوری طورپر بند کر کے ان کی بجلی بھی منقطع کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ چیف جسٹس قیصر رشید کی سربراہی میں دور کنی بینچ نے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :پشاور میں بھتہ خوری کے بڑھتے واقعات سے پریشان ہوکر پی ٹی آئی کے تاجروں نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو خط لکھ دیا۔پشاور میں بھتے کی کالز اور گھروں پر دستی بموں سے حملوں پر تاجر شدید مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :ڈرگ کنٹرول ٹیم نے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ایک سروس سٹیشن پر جعلی ادویات بنانے والے یونٹ کو سیل کرتے ہوئے ادویات کی ایک بڑی مقدار کو تحویل میںلے لیاہے یونٹ سے ملزمان کی گرفتاری کا بھی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبرپختوںخوا حکومت کے ترجمان بیرسترمحمدعلی سیف نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر ان قومی چوروں کو پھر جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیلیں گے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ نیب ترامیم پر سپریم مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے حملے میں محمد امیر اور شہری کی شہادت پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں پر خودکش مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان کے قبائلی ضلع میران شاہ میں دتہ خیل روڈ پر خودکش دھماکے میں حوالدار سمیت 2 افراد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :ضلعی انتظامیہ نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 10 افراد گرفتارکر لیا جبکہ دکانوں سے باہر پڑا ہوا سامان ضبط کرتے ہوئے متعدد گاڑی مالکان کو موقع پر جرمانہ کر دیا، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :پشاورکے علاقہ گلبہار نمبر 4 میں سابق صوبائی وزیرکے گھر پر ایک بار پھر دستی بم پھینک دیا جو زورداردھماکہ سے پھٹ گیا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ،دوروزقبل بھی ان کے گھر پر نامعلوم مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے ملک بچانا اہم کام ہے قوم تیاری کرے انتخابات ہوں گے، پرویزالہیٰ وہی کریں گے توعمران خان کہیں گے۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ملک میں ڈالر کی اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک میں ڈالرز کی اسمگلنگ ہورہی ہے اس کی روک تھام کیلئے کوشش کرنی چاہیے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2022میں 5 پاکستانی صحافیوں سمیت67 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران قتل کر د یے گئے۔ آئی ایف جے نے صحافیوں کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :کپیٹیل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) پشاور محمد اعجاز خان نے خزانہ پولیس سٹیشن کے سامنے ہنگامہ آرائی اور2ایم پی ایز کے ساتھ تلخ کلامی کے معاملہ پر اسٹیشن ہائوس آفیسر خزانہ کو معطل کردیا جبکہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : خزانہ کے علاقہ میں نیبر ہوڈ کونسلر کی گرفتاری اور اس پر مبینہ تشدد پر2 صوبائی ارکان اسمبلی اپنے کارکنوں سمیت خزانہ پولیس اسٹیشن پہنچ گئے جہاں ان کی پولیس کیساتھ تلخ کلامی اور گالم گلوچ ہوگئی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : پشاور میں سٹریٹ کرائمز بے قابو ہوگئے راہزنی ، چوری ، موبائل اور موٹر سائیکل چھیننے کے واقعات کے شہریوں کو عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے جبکہ پولیس بھی جرائم روکنے میں مکمل طور پر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ وزائد اثاثہ جات کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی،وزیراعظم کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومتوں نے وفاقی حکومت کے خلاف پریس کافنرسن کرتے ہوئے شکایتوں کی لائن لگادی اور مسائل حل نہ ہونے پر احتجاج کی دھمکی بھی دے دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پاکستان نےچمن افغان بارڈر فورسز کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری پر سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقے چمن میں شہری آبادی پر افغان بارڈر فورسز مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے افغان فورسز کی چمن میں آبادی پر بلااشتعال اور اندھادھند فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹ پیغام میں چمن بارڈر پر فائرنگ اور گولہ باری سے پاکستانی شہریوں کا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا سےگزشتہ روزکی تقریرکا سکرپٹ مانگ لیا۔ الیکشن کمیشن نے پیمرا کوآج عمران خان کی تقریرکا سکرپٹ فراہم کرنےکی ہدایت کی ہے۔ مزید پڑھیں