ڈاکوئوں نے خاتون کو لوٹ لیا

اکوڑہ خٹکٜ ڈاکوئوں نے خاتون کو لوٹ لیا،زیادتی کی بھی کوشش

نوشہرہ( نمائندہ مشرق) اکوڑہ خٹک کے علاقے شیدو میں دو نامعلوم ڈاکو ئوں نے گھرمیں گھس کرخاتون کولوٹ لیااورزیادتی کی بھی کوشش کی۔ متاثرہ خاتون نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا ک صبح دس بجے وہ اپنے گھر مزید پڑھیں

شیشہ ہائوس پر چھاپہ

پشاوررنگ روڈ’شیشہ ہائوس پر چھاپہ،2درجن سے زائد نوجوان گرفتار

ویب ڈیسک :چمکنی کے علاقے رنگ روڈ نزد پی ایس او پمپ کے قریب شیشہ ہائوس میں چھاپے کے دوران 2مسیحی نوجوانوں سمیت 2درجن سے زائد نوجوان گرفتارکرلئے گئے . نوجوان شیشہ ہائوس میں حقہ کے ذریعے تمبا کو نوشی مزید پڑھیں

ڈیرہ میں مخالفین نے دو بھائیوں پر کتے چھوڑ دئیے

ڈیر ہ اسماعیل خان(نمائندہ مشرق) اراضی تنازعہ پر موضع عمر بویا میں مخالفین نے دو بھائیوں پر کتے چھوڑ دیئے، تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود موضع عمر بویا میں اراضی تنازعہ پرملزم عرفان ولد محمد بخش، عرفان ، جنید ولد مزید پڑھیں

پشاور،نوبیاہتا دلہن اور 2کمسن لڑکوں سے زیادتی

پشاور(جنرل رپورٹر)پشاورکے علاقے پخہ غلام میں نوبیاہتا دلہن جبکہ متنی میں 2کم عمر لڑکوںکو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا ، واقعات کے مطابق خاتون نے شاہ پور پولیس کو بتایا کہ 15روز قبل اسکی شادی راولپنڈی میں ہوئی تھی اوروہ مزید پڑھیں

ایل آر ایچ ملازم کے قتل میں ساتھی خاتون اورشوہرملوث

پشاور(جنرل رپورٹر)لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے مسیحی ملازم کوپھنداڈال کر قتل کرنے میں خاتون ملازمہ اور اسکا شوہر ملوث نکلا ،قرضہ کے تنازعے پر دونوں نے متوفی کو گھر بلاکر قتل کیا،ٹائون پولیس نے اندھے قتل کا کیس ٹریس کرکے میاں مزید پڑھیں

پشاور،کروڑوں روپے مالیت کے اعلی کوالٹی کے ہیروئین دھر لی گئی

پشاور(داود خان )محکمہ ایکسائز کی کارروائی میں کروڑوں روپے مالیت کے اعلی کوالٹی کے ہیروئین دھر لی گئی ،محکمہ ایکسائز کی جانب سے بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوششیں ناکام بنا دی ،ترجمان ایکسائز پشاور کے مطابق پہلی کارروائی مزید پڑھیں

سوات کے پہاڑوں پر آگ

سوات کے پہاڑوں پر آگ لگنے کےواقعات پر انکوائری کمیٹی تشکیل

ویب ڈیسک: سوات کے پانچ مختلف مقامات پر آگ لگنے کے واقعات پر ڈپٹی کمشنر سوات نے انکوائری کمیٹی قائم کر دی۔ انکوائری کمیٹی سوات کے پہاڑوں پر آگ لگنے کے واقعات کا جائزہ لے گی۔ انکوائری کمیٹی میں سپیشل مزید پڑھیں

عمران نیازی رانا ثناءاللہ

عمران نیازی کی سیکیورٹی پرتعینات اہلکار ہی اسے گرفتار کریں گے، رانا ثناءاللہ

ویب ڈیسک: وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو اسلام آباد واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ قانون کے مطابق ان کوسکیورٹی فراہم کی جارہی ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں