جمعیت کانفرنس، صحافی سمیت کئی افراد کے موبائل چوری

پشاور میں جمعیت علمائے اسلام کی کانفرنس میں صحافی سمیت متعدد افراد کو موبائل فونز سے محروم کر دیا گیا جبکہ کانفرنس کیلئے 1000 پولیس اہلکار تعینات کئے گئے تھے، گزشتہ روز رنگ روڈ کبوتر چوک میں تقدس حرم نبویۖ مزید پڑھیں

تخریب کاری خدشہ’ سخت سکیورٹی سے شہری خوف میں مبتلا

پاک افغان سرحد اور اس سے ملحقہ خیبر پختونخوا کے بندوبستی علاقوں بشمول پشاور میں تخریب کاری کے خدشات پر گزشتہ کئی روزسے پشاور شہر میں سخت سکیورٹی کیساتھ خوف بھی پھیل رہا ہے اس سلسلے میں پولیس نے مساجد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان:سیکورٹی فورسزکی کارروائی،2 دہشتگرد مارے گئے،آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان:آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ 16 اور 17 مئی کو شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔اس دوران 2 دہشت گرد مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کارروائی

مہمند میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 دہشتگرد گرفتار

مہمند:سی ٹی ڈی مردان ریجن نے ضلع مہمند میں کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کے مطابق ضلع مہمند میں دہشتگردوں کی تخریب کاری کی غرض سے موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کراچی دھماکے کی مذمت

وزیراعظم کی کراچی دھماکے کی مذمت،دہشتگرد عناصر کوجلد گرفتار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی ایم اے جناح روڈ پر بولٹن مارکیٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ملوث عناصر کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے دھماکے میں جاں بحق خاتون مزید پڑھیں

پاکستان کسٹمز

پشاور:پاکستان کسٹمز نے غیرملکی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

پشاور:ملک بھر میں غیرملکی کرنسی کی بیرون ملک اسمگلنگ کے خاتمے کے لئے جاری مہم کے دوران پاکستان کسٹمز نے پشاور ائرپورٹ پرکرنسی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 38500 ڈالر مالیت کے قطری ریال ضبط کر لیے۔ عمران خان نامی مسافر مزید پڑھیں

کیلی فورنیا،چرچ

کیلی فورنیا،چرچ میں فائرنگ،1 ہلاک،مشتبہ شخص گرفتار

کیلی فورنیا : امریکہ میں آئے روز پر تشدد واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے،امریکی ریاست کیلی فورنیا ک چرچ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیلی فورنیا کے شہر لگونا مزید پڑھیں

امریکی نوجوان کی فائرنگ

نسلی تعصب کا شاخسانہ،امریکی نوجوان کی فائرنگ سے10سیاہ فام ہلاک

نیو یارک: امریکی ریاست نیو یارک کے شہر بفیلو کی ایک سپر مارکیٹ میں فوجی یونیفارم میں ملبوس نسل پرست سفید فام نوجوان نے خریداری میں مصروف سیاہ فام افراد پر نامناسب جملے کسے اور اندھا دھند فائرنگ کردی جس مزید پڑھیں

سربند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ

پشاور:سربند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،سکھ برادری کے دو افراد قتل

پشاور: تھانہ سربند کی حدود بٹہ تل بازار میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے دو افراد قتل ہوگئے، مقتولین کی شناخت 42 سالہ سلجیت سنگھ اور 38 سالہ رنجیت سنگھ کے ناموں سے ہوئی مزید پڑھیں

ایبٹ آباد کینٹ

ایبٹ آباد کینٹ پولیس کی کاروائی جنگل کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار

ایبٹ آباد کینٹ پولیس کی کاروائی جنگل کو آگ لگانے والا والا ملزم گرفتار ایبٹ آباد عبدالواحد نے کھڑیاں میں جنگل کو آگ لگا کر ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کی تھی ایبٹ آباد گرفتار ملزم کو محکمہ جنگلی مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کی ہلاکت: چھ ملزمان کو سزائے موت اور سات کو عمر قید

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پرانتھا کمار کو جلانے اور قتل کے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے چھ مجرمان کو سزائے موت اور سات کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ فیصلہ انسداد دہشتگری عدالت مزید پڑھیں

سری لنکن شہری قتل کیس، آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان

لاہور:سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کی سماعت آج کوٹ لکھپت جیل میں ہوگی، حتمی بحث کے بعد آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کیس کی سماعت مزید پڑھیں

3 طالبات نے استانی کو قتل

حیدر آباد: مبینہ زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی 5 سالہ بچی دم توڑ گئی

حیدرآباد میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی 5 سالہ بچی دم توڑ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمسن بچی سے مبینہ زیادتی اور تشدد کیا گیا ہے تاہم بچی دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔دوسری مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر راکٹ حملے میں 3 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر راکٹ حملے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کلاچی میں پولیس موبائل پر حملہ راکٹ حملہ کیا اور ڈی ایس پی کلاچی کی وین کو چوک یادگار کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ مزید پڑھیں