لیبیا میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپ، متعدد افراد ہلاک

ویب ڈیسک: لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں سیکیورٹی فورسز اور باغیوں کےدرمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں جس میں متعدد افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ جھڑپیں جمعے کی صبح طرابلس میں بلو ہوٹل کے قریب ہوئیں جہاں مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس آفیسر کو شہید کر دیا گیا

ویب ڈیسک: لکی مروت کے علاقے محلہ مچن خیل میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے پولیس آفیسر گل رحمان کو شہید کر دیا۔ ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے مچن خیل مزید پڑھیں

4سالہ مریم قتل کیس

چارسدہ :4سالہ مریم قتل کیس کا ڈراپ سین ،قاتل اپنا باپ نکلا

چارسدہ (داود خان) پڑانگ پولیس کی کامیاب کاروائی،شابڑہ میں4سالہ مریم قتل کیس کا ڈراپ سین قاتل درندہ صفت باپ نکلا۔باپ کو شک تھا کہ مریم انکی ناجائز اولاد ہے،اسی بنا پرننھی 4سالہ مریم کو بے دردی سے ذبح کیا۔ عدالت مزید پڑھیں

اسمبلی تحلیل

اسمبلی تحلیل غیرقانونی اقدام قرار، آرٹیکل6 کےتحت کارروائی ہونی چاہیے ، وزیر قانون

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے اسمبلی تحلیل کرنے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیا، جمہوری تاریخ میں اس فیصلے کو روشن مثال کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ مزید پڑھیں

ایبٹ آباد

ایبٹ آباد میں3 سالہ کمسن بچہ زیادتی کے بعد قتل،نعش برآمد

ایبٹ آباد: (مشرق نیوز) عید کے دوسرے روز لاپتہ ہونے والے3 سالہ عبدالہادی کی نعش قریبی کھیت سے برآمد ہوگئی۔ پولیس کے مطابق عید کے دوسرے روز3 سالہ عبدالہادی تھانہ ناڑہ کی حدود گاؤں چندو میرا ڈھیری سیداں سے لاپتہ مزید پڑھیں

صدرکے فرار کے بعد سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ

ویب ڈیسک: سری لنکا میں صدرراجاپاکسے کے ملک سےفرارہونےکے بعدغیرمعینہ مدت تک ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق صدر کے ملک سے جانے کے بعد ملکی حالات قابو میں کرنے کے لیے ہنگامی حالت مزید پڑھیں

کاٹلنگ میں فائرنگ

کاٹلنگ میں فائرنگ سے زخمی پولیس اہلکار شہید ہو گیا

ویب ڈیسک: کاٹلنگ کے تھانہ بانڑی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات سادہ کپڑوں میں ملبوس 3 پولیس اہلکار تھانہ بانڑی کی حدود گڑھی ریسٹ ہاوس میں کھانا کھا مزید پڑھیں

جاپان کے سابق وزیراعظم قاتلانہ حملے میں ہلاک

ویب ڈیسک: جاپان کے سابق وزیراعظم شنزوایبے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران سابق وزیراعظم جاپان پر قاتلانہ حملہ کیا گیاتھا جس میں وہ فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں

مردان پولیس چوکی چمتار دھماکا

مردان پولیس چوکی میں دھماکا، ہیڈ کانسٹیبل شہید

ویب ڈیسک: مردان کے علاقے میں پولیس چوکی چمتار میں دھماکا کے نتیجے میں ہیڈکانسٹیبل شہید اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس رپورٹ کے دھماکا پولیس چوکی کے گیٹ کے ساتھ نصب بارودی مواد پھٹنے سے مزید پڑھیں