شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 2 اہم دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کے دوران مطلوب جنگجو حبیب سمیت 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک افواج کے شعبہ ذرائع ابلاغ ( آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، پمز ہسپتال میں رکھنے کا حکم

ویب ڈیسک: اسلام آباد کی سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ مسترد کرتے ہوئے پمزہسپتال دوبارہ منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی عدالت نے پولیس مزید پڑھیں

افغانستان میں مسجد میں دھماکا، 20 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

ویب ڈیسک: افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں شام کی نماز کے دوران زور دار دھماکے میں 20 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی ہو گئے۔ خبرایجسنی کے مطابق مسجد میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا جس میں 20 مزید پڑھیں

جنسی زیادتی اور قتل کے کیسز

بچوں سے جنسی زیادتی اور قتل کے کیسزپولیس کیلئے آزمائش

ویب ڈیسک :تین سالوں کے دوران صرف 14اضلاع میں538بچوں کے ساتھ جنسی واقعات اور ان میں سے 13بچوں کو تشددکے بعد قتل کرنے سے متعلق رپورٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہے پشاورمیں اس عرصہ میں سب سے زیادہ120بچے مزید پڑھیں

پولیو ورکرز

قوم کے بچوں کی صحت کے دشمنوں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیو ورکرز کی ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کی، شہباز شریف نے حملے میں سپاہی پیر رحمن اور سپاہی نثار خان کی شہادت پر دکھ مزید پڑھیں

مستورات تنازعہ

موسیٰ زئی ، مستورات تنازعہ پر شہری9سالہ بیٹے سمیت قتل

ویب ڈیسک : پشاور کے علاقے انقلاب میں مستورات کے تنازعہ پر شہری کو اس کے9 سالہ بیٹے سمیت فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا. جبکہ واردات کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، واقعہ گھڑی شہید بابا موسیٰ زئی میں پیش آیا، عثمان مزید پڑھیں

سلمان رشدی

ملعون سلمان رشدی پر حملے سے کوئی تعلق نہیں، ایرانی وزارت داخلہ

ویب ڈیسک: ایرانی وزارت داخلہ ترجمان نصیر خانانی نے سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنےوالے شخص سے ایران کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ سلمان رشدی پر حملے میں ایران کا کوئی کردار مزید پڑھیں

افسوس ناک خبر، باجوڑ میں تحصیل چیئرمین کی گاڑی پر بم حملہ

ویب ڈیسک: باجوڑ کے علاقے سلارزئی چینار میں تحصیل چیئرمین خار حاجی سید بادشاہ کی گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں آگئی۔ گاڑی میں سوار حاجی سید باچا سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

ملعون سلمان رشدی قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے

ویب ڈیسک: گستاخانہ کتاب کے مصنف ملعون سلمان رشدی قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔ وہ امریکا کے شہر نیویارک میں ایک تقریب میں لیکچر دینے والے تھے کہ نامعلوم شخص نے چاقو کے وار کرکے زخمی کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

پلوسی امریکی جرائم پرافغانستان، عراق، شام اور لیبا سے معافی مانگے،چین

ویب ڈیسک: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کو افغانستان، عراق، شام اور لیبیا کا دورہ کرنا چاہیے تاکہ وہ وہاں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں شہریوں کی مزید پڑھیں

روسی گولہ باری

روسی گولہ باری میں 10 یوکرینی ہلاک، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: یوکرین کے وسطی علاقے دنیپروپیٹروسک میں روسی فوج کے میزائل اور توپ حملوں میں 10 افراد ہلاک اورکم از کم 11 زخمی ہو گئے ہیں۔ مارگنیٹس کے سکریٹری اناتولی درکاچ نےخبرایجنسی کو بتایا کہ روسی افواج کی جانب مزید پڑھیں

ایکسپائر اشیا

پشاور، ایکسپائر اشیا ء کی تاریخیں بدلنے والا گروہ گرفتار

ویب ڈیسک :ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سلیم ایوبی کی کارروائی کے دوران کھانے کی ایکسپائر اشیا کی تاریخیں بدلنے والے گروہ کوگرفتارکر لیا گیا۔دلہ زاک روڈ پر گودام پرچھاپہ کے دوران ایکسپائری مزید پڑھیں

سابقہ دشمنی ایک شخص جاں بحق

پشاور، سابقہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک:پشاورتھانہ متھرا کے حدود ڈھیرے کلے میں جائیداد تنازعہ سے شروع ہونے والی سابقہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ ہوئی ہے فائرنگ کے نتیجے میں نعیم ولد ابراہیم جاں بحق ہو گیا . فائرنگ عبداللہ، ریحان پسران سلطان و مزید پڑھیں