پیناڈول دوا

ہائیکورٹ کا3ہفتوں میں پیناڈول دوا کی دستیابی یقینی بنانے کاحکم

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید خان نے مارکیٹ میں پیناڈول گولیاں شارٹ ہونے اور انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز حیات آباد میں سرجری کیلئے سپیشلسٹ ڈاکٹر نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

آرمینیا اور آذربائیجان کی افواج میں چھڑپیں، 105 فوجی ہلاک

ویب ڈیسک: آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نگورنوکاراباخ کے سرحدی علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں اب تک تقریبا ً100 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق آرمینیا اور آدر بائیجان کے درمیان گزشتہ شب تازہ چھڑپوں میں درجنوں مزید پڑھیں

یوکرین نے روس کے زیر قبضہ علاقوں پر دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا

ویب ڈیسک: یوکرین نے روس کے حملے کے ابتدائی دنوں میں قبضے میں لیے گئے قصبوں پر دوبارہ کنڑول سنبھال لیا، یوکرین نے مغربی ممالک سے پیش قدمی کے لیے مزید ہتھیار بھیجنے کی اپیل کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

سوات،کوہاٹ،بنوں،کرم میں دہشتگردی،8افرادشہید،7اغوا

پشاور(نمائندگان مشرق)سوات میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں امن کمیٹی کے ممبرسمیت پانچ افرادشہید ہوگئے جبکہ موبائل کمپنی کے سات ملازمین کوبھی اغوا کرلیاگیادوسری طرف بنوں میں باران ڈیم کے کنٹریکٹرکی گاڑیوں کونذرآتش کردیاگیاہے۔سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ برہ مزید پڑھیں

سڑیٹ کرائمز

سڑیٹ کرائمزکی وارداتوں میں ملوث 8ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک:پشاورمیں سڑیٹ کرائمز، راہزنی وچوری کی وارداتوں میں ملوث 8ملزمان گرفتار کرلئے گئے جن کے قبضے سے موبائل فونز ، نقدی اور دیگرمسروقہ سامان برآمد کرلیاگیا، فقیر آبادپولیس نے سٹریٹ کرائمزمیں ملوث راہزنوں کے خلاف کارروائی کے دوران 5راہزنوں مزید پڑھیں

عمران خان خطرناک ہیں مگر مہذب معاشرے کیلئے،وفاقی وزیر قادر پٹیل کا عمران خان کے بیان پر رد عمل

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر صحت اور پیپلزپارٹی رہنما قادر پٹیل نے عمران خان کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان خطرناک ہوں مگر مہذب معاشرے کیلئے۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر قادر پٹیل نے کہا مزید پڑھیں

جج دھمکی کیس میں عمران خان کی عبوری ض٘انت میں 20 ستمبر تک توسیع

ویب ڈیسک: ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکیوں سے متعلق کیس میں اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع کر دی۔ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت مزید پڑھیں

رستم میں میں مشتعل مظاہرین

رستم میں میں مشتعل مظاہرین کا پولیس سٹیشن پر دھاوا

ویب ڈیسک: رستم میں پولیس کی رکشہ ڈرائیور سے مبینہ بدکلامی اور گالم گلوچ پرعوام مشتعل ہو گئے اور مچنی پولیس سٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ ذرائع کے مطابق رستم کے علاقے مچنی میں رکشہ ڈرائیور سے خواتین کے سامنے مزید پڑھیں

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں سیکورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد مارے گئے۔ سیکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

صوابی میں میچ ہارنے پر2 گروپوں میں فائرنگ

صوابی میں میچ ہارنے پر2 گروپوں میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: صوابی کے علاقے ٹوپی محلہ موسیٰ خیل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فائنل میچ ہارنے پر 2 فریقین کے درمیان معمولی تکرار خونی تصادم میں بدل گئی، مخالفین کے درمیان فائرنگ مزید پڑھیں

خواجہ سرا زخمی

پشاور میں کار سواروں کی فائرنگ سے 3 خواجہ سرا زخمی

ویب ڈیسک: پشاور میں خواجہ سرا غیر محفوظ، کبوتر چوک میں کار سوار ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے 3 خواجہ سرا شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کبوپر چوک میں محفل موسیقی سے واپسی پر خواجہ سراوں کو فائرنگ مزید پڑھیں