EUM603zWkAA nIk

چار مرتبہ برٹش اوپن جیتنے والے سکواش چیمپیئن اعظم خان کورونا کا شکار

چار مرتبہ برٹش اوپن سکواش چیمپیئن جیتنے والے سکواش کے پاکستانی کھلاڑی اعظم خان بھی کورونا کا شکار ہو کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ 95 سالہ اعظم خان برطانیہ میں رہائش پذیر تھے اور انھیں گذشتہ ہفتے کورونا کا مثبت مزید پڑھیں

ajmal wazir

خیبرپختونخوا میں کورونا مریضوں کی تعداد 188 تک پہنچ گئی۔ مشیر اطلاعات اجمل وزیر

پشاور: مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی پریس بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد 188 تک پہنچ گئی ہے.مشتبہ مریضوں کی تعداد 820 ہے جبکہ 195 نیگٹیو آئے ہیں اور 345 رزلٹ کا انتظار ہے. مزید پڑھیں

5cde31b311de2 1

چینی حکومت آٹھ رکنی چینی طبی ماہرین کی ٹیم پاکستان بھیج رہی ہے، چینی سفارتخانہ

اسلام آباد:چینی سفیر برائے پاکستان نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ چینی حکومت کی جانب سے پاکستان میں کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے بھرپور سرگرمیاں جاری ہیں ،چینی حکومت ایک آٹھ رکنی چینی طبی ماہرین کی ٹیم مزید پڑھیں

279556 8405082 updates

وزیر اعظم نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ریلیف ٹائیگر فورس تشکیل دیدی

اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ریلیف ٹائیگر فورس تشکیل دیدی ،رضاکاروں کی رجسٹریشن 31 مارچ سے سٹیزن پورٹل پر شروع ہوگی، ڈیجیٹل فارم تیار، 31 مارچ کو سٹیزن پورٹل پر اپ لوڈ کردیا مزید پڑھیں

unnamed 16

کورونا سے نمٹنے کے لیے چین سے ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے تیزی سے بھرپور اقدامات کررہےہیں، اس سلسلے میں چین سے آج 8 ڈاکٹرز پرمشتمل ٹیم مزید پڑھیں

Mujahid Anwar Khan

پاک فضائیہ کے سربراہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میں عطیہ کریں گے

اسلام آباد: پاک فضائیہ نے کورونا امدادی فنڈ میں اپنا حصہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان حکومت کی جانب سے اس وبائی مرض سے لڑنے کے لئے قائم کردہ فنڈ مزید پڑھیں

unnamed 14

کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس۔ وفاقی وزراء عمر ایوب، علی زیدی، شیخ رشید، معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر، مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی شرکت۔ کمیٹی کی سرکلر ڈیبٹ مزید پڑھیں

Dr Zafar Mirza 1

کوروناوائرس سے بچنے کیلئے تیزی سے بھر پور اقدامات کر رھے ہیں ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد: ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کوروناوائرس سے بچنے کیلئے تیزی سے بھر پور اقدامات کر رھے ہیں ،اس سلسلے کل چائنہ سے آٹھ ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم کل پاکستان پہنچے گی ،انہوں نے کہا کہ کوروناوائرس کے مزید پڑھیں

d8b0f040 40b4 4613 bc9d d5eae55b2de0

کورونا وائرس سے بچا ئوکیلئے میڈیکل سامان پاک چین سرحدپر پہنچ گیا

خنجراب: پڑوسی ملک چین کی جانب سے کوروناوائرس سے بچائو کیلئے میڈیکل کے سامان خنجراب کے مقام پرپاک چین سرحدپر پہنچ گیا۔ چینی حکام نے یہ سامان وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان،فورس کمانڈر ناردرن ایریاز میجر جنرل احسان محمود مزید پڑھیں

19775598621568620914 1

کوروناسے نمٹنے کیلئے طبی سہولیات کی فراہمی پر عظیم دوست چین کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ کوروناکے چیلنج سے نمٹنے کیلئے طبی سہولیات،سامان اور ڈاکٹرز بھیجنے پر عظیم دوست چین کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔چین نے جس مزید پڑھیں

74031 1675451565

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھکر 1128 ہوگئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1128 ہوگئی نیشنل کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے نئے اعداد و شمار جاری کردئیے پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 345 ہو گئی، سندھ میں 421، مزید پڑھیں

121212

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے این ڈی ایم اے کو 5 ارب روپے جاری کئے جائیں گے

اسلام آباد:کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے این ڈی ایم اے کو 5 ارب روپے جاری کئے جائیں گے ،ذرائع کے مطابق ای سی سی نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی ٹیرف میں ایک روپے سے 2 روپے 89 پیسے فی مزید پڑھیں

ECC 750x369 1

مشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر

اسلام آباد:مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا، کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی فنڈز کی سمری منظورنیشنل الیکٹرک وہیکلز پالیسی کے مراعاتی پیکیج پر کمیٹی قائمہ کمیٹی ایک ماہ کے عرصہ میں مزید پڑھیں

53c19743 c832 410d 9519 9bafb58f00c5

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کوروناوائرس کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے صوابی پہنچ گئے

صوابی: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے باچہ خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور کا دورہ کیا .ہسپتال میں کورونا وائرس کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اسپیکر اسد قیصر نے خصوصی طور پر کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کو علاج مزید پڑھیں

1111 1

وزیراعظم کا اسلام آباد میں کورونا وائرس آئسولیشن مرکز کا دورہ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اسلام آبادمیں متعدی امراض کے علاج کیلئے آئیسولیشن ہسپتال اور علاج گاہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیراعظم کو ہسپتال اور متعددی امراض کی علاج گاہ کے بارے مزید پڑھیں

632747 4178227 shehbaz sharif akhbar

شہبازشریف کالاک ڈاون کے دوران خوراک اور ادویات کی فراہمی کا پلان جاری

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے لاک ڈاون کے دوران خوراک اور ادویات کی فراہمی کا پلان جاری کردیا، جس کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے ملک بھر میں خوراک اور ادویات مزید پڑھیں