Dr Zafar Mirza 1

کوروناوائرس سے بچنے کیلئے تیزی سے بھر پور اقدامات کر رھے ہیں ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد: ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کوروناوائرس سے بچنے کیلئے تیزی سے بھر پور اقدامات کر رھے ہیں ،اس سلسلے کل چائنہ سے آٹھ ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم کل پاکستان پہنچے گی ،انہوں نے کہا کہ کوروناوائرس کے سلسلے میں پاکستان کے اقدامات کا جائزہ اور ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کرے گی ،چینی ڈاکٹرز کے تجربات سے بھر پور استفادہ حاصل کیا جاے گا ۔

مزید پڑھیں:  باڑہ، سٹیل فیکٹری میں آتشزدگی، 6 مزدور جھلس کر زخمی