Dr Sania Nishtar 1280x720 1

وفاقی حکومت مخیر حضرات کے عطیات مستحقین تک پہنچانے میں معاونت کو تیارہے -ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد:وفاقی حکومت مخیر حضرات کے عطیات مستحقین تک پہنچانے میں معاونت کو تیارہے ،معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیر اعظم کے اعلان پر عمل درآمد شروع کر دیا،ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس راشن ڈونیشن کوآرڈینیشن پلیٹ فارم کل مزید پڑھیں

Ajmal Wazir 750x369 3

صوبائی حکومت کا لاک ڈان کے دوران مستحق افراد کو مالی امداد دینے کا فیصلہ

پشاور: حکومت خیبرپختونخوا نے مالی معاونت دینے کا طریقہ کار بنا لیا،کورونا لاک ڈان کے دوران مستحق افراد کو مالی امداد دیا جائے گا۔ مشیر اطلاعات اجمل خان وزیر نے کہا کہ مالی پیکج کا مقصد دیہاڑی دار اور دیگر مزید پڑھیں

11 2

خیبر پختونخوا میں سرکاری میٹنگز کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال شروع

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وبا کے پیش نظر سرکاری میٹنگز کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا گیا ،کورونا کا پھیلا روکنے کے لیے سرکاری میٹنگز میں معاشرتی دوری سمیت تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہے، ایڈیشنل چیف سیکریٹری مزید پڑھیں

ambassador dr asad m khan  briefed students faculty of elliott school gw 01

عالمی برادری کو بھارت پر کورونا کے حوالے سے دبائو ڈالنا چاہئے -اسد ایم خان

ویب ڈیسک :امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد ایم خان نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ عالمی برادری کو بھارت پر دباو ڈالنا چاہیے کہ وہ کوورونا وبا کے خلاف مکمل طبی و ضروری رسد مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت مزید پڑھیں

635196 1752173 fawad chaudhry akhbar

ایک مہینے تک پاکستان کے تیار کردہ وینٹیلیٹرز اور کورونا ٹیسٹنگ کٹس استعمال کیلئے دستیاب ہوجائینگی، فواد چوہدری

اسلام آباد:ایک مہینے تک پاکستان کے تیار کردہ وینٹیلیٹرز اور کورونا ٹیسٹنگ کٹس استعمال کے لیئے دستیاب ہوجائینگی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی زیر صدارت کورونا ٹیسٹنگ کٹس اور وینٹیلیٹرز کی ہنگامی بنیادوں پر تیاری کے حوالے مزید پڑھیں

xshaikh rasheed.jpg.pagespeed.ic .wFFLHx9Yfc

تاحکم ثانی مسافرٹرینیں بندرہیں گی-شیخ رشید

اسلام آ باد:وزیرریلوے شیخ رشیدنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ تاحکم ثانی مسافرٹرینیں بندرہیں گی،انہوںنے کہا کہ کوئی کرفیونہیں لگناچاہیے،احتیاط کرنیوالے قوم کی خدمت کررہے ہیں،پاکستان میں ایسے خطرناک حالات نہیں ہیں جیسے اسپین،امریکااوراٹلی میں ہیں،وفاقی وزیر شیخ رشید نے مزید پڑھیں

1910241 150185665

وزیر اعظم عمران خان آج کورونا کی صورتحال پرقوم کو اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد : ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ریکارڈ کرلیا گیا، وزیر اعظم کاقوم سےخطاب آج رات 8سےساڑھے8بجےکےدرمیان نشرکیاجائےگا. خطاب کادورانیہ 10 سے15 منٹ تک ہوگا، وزیر اعظم کوروناکی صورتحال پرقوم کو اعتماد میں لیں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 03 30 at 6.13.15 PM

5 اپریل سے فضائی آپریشن شروع کرنےسے متعلق خبر درست نہیں- معاون خصوصی معیدیوسف

اسلام آباد : معاون خصوصی معید یوسف کی میڈیا بریفنگ، معید یوسف نے کہا کہ 5 اپریل سے فضائی آپریشن شروع کرنے سے متعلق خبر درست نہیں اور یکم اپریل سے ریلوے آپریشن شروع کرنے سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں مزید پڑھیں

5d8a4bad2857d

پاکستان میں لیبارٹریوں کی تعداد بڑھا رہے ہیں – چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد :چیئرمین این ڈی ایم اے محمد افضل کی میڈیا بریفنگ، چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر کو کورونا کے طبی آلات فراہم کردیئے گیئں ہیں. پاکستان میں لیبارٹریوں کی تعداد بڑھا مزید پڑھیں

7bbdcc4d5169c4f51ed1597a3ffe9f8c M 1

پاکستان میں اب تک کوروناوائرس سے 21 افرادجاں بحق ہوئے- ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد :معاون خصوصی ظفرمرزا نے میڈیا بریفنگ میں کہا کے گزشتہ 24 گھنٹےمیں پاکستان میں 99 کیسز رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں اب تک 1625 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں. جب کے کورونا وائرس سے 21 افراد جاں بحق مزید پڑھیں

Imran Khan 3 1

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا،وفاقی کابینہ کے اجلاس کے مقام کا تعین بعد میں کیا جائے گا ،وفاقی کابینہ کے اجلاس کا چار نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ،کابینہ اجلاس میں کورونا مزید پڑھیں

Firdous 2

وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق کے ٹویٹ

اسلام آباد: شعبہ صحت کی ترقی کیلئے اقدامات حقیقی قومی خدمت ہیں۔ حقائق بیان کرنے پر اپوزیشن سیخ پا ہوجاتی ہے، اعدادوشمار تصدیق کر رہے ہیں کہ شعبہ صحت کی ترقی ماضی کے حکمرانوں کی ترجیحات میں نہیں تھی۔ صرف مزید پڑھیں

Zafar Mirza 1 1280x720 1

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کوئی بھی دوائی کورونا وائرس سے بچائو یا علاج کے لیے تجویز نہیں کی گئی۔ ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد:معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ کچھ مقامی ڈاکٹرز کی جانب سے کووڈ19 کے لیے مخصوص ادویات تجویز کی جارہی ہیں جوکہ درست نہیں: عالمی ادارہ صحت اس حوالے سے کہتا مزید پڑھیں

20324400441585481851

وزیراعظم کا اپنی ٹیم کے ہمراہ کورونا وائرس کے حالات سے نمٹنے کیلئے تبادلہ خیال

وزیراعظم بنی گالہ میں اپنی ٹیم کے ساتھ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کررہے ہیں۔ سماجی فاصلہ رکھنے کیلئے طے کردہ طریقہ کار پرعملدرآمد کیا جارہا ہے مزید پڑھیں

PM Imran Khan 3 1

وزیراعظم کاسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام

وزیراعظم عمران خان نے برطانیہ کے وزیراعظم اور پرنس چارلس کی جلد صحت یابی اورعمر دراز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے دنیا بھر کے لوگوں کو متاثر مزید پڑھیں

china send more aid

چین کی جا نب سے امدادی سامان لے کر دوسری پرواز پاکستان پہنچ گئی

ذرائع کے مطابق چین کی جا نب سے امدادی سامان لے کر دوسری پرواز پاکستان پہنچ گئی، پروازآج صبح اسلام آباد ائرپورٹ پہنچی۔ امدادی سامان میں 3 لاکھ مییڈیکل ماسک, 20 ہزار این 95 ماسک, 20 ہزار دیگر وقتی استعمال مزید پڑھیں

269865 533117 updates 1

پاکستان کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے چین کے تعاون کا شکر گزار ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر طفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے چین کے تعاون کا شکر گزار ہے ۔ اسلام آباد میں کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے پاکستان کی معاونت کے لیے آنے والے مزید پڑھیں

doctor coronavirus 660x330 1

اسلام اباد پولی کلینک کے 30 ڈاکٹرز قرنطینہ منتقل

اسلام آباد ہسپتال پولی کلینک میں ایمرجنسی وارڈ میں مامور ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد پولی کلینک ہاسٹل کے 30 ڈاکٹرز کو ایچ نائن کے قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے۔ کورونا کا شکار ڈاکٹر امتیاز اس وقت مزید پڑھیں