اپیلیں کل سے دائر ہوں گی

کاغذات نامزدگی کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں کل سے دائر ہوں گی

ویب ڈیسک: ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ہونے، منظور یا مسترد ہونے کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ اُمیدواروں کی جانب سے اگلے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی منظور

بلاول بھٹو اور نواز شریف سمیت کئی اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

ویب ڈیسک: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کے لاہور مزید پڑھیں

نظرثانی کی اپیل دائر

بلے کا نشان، پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور بلے کا نشان کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی۔ درخواست الیکشن کمیشن کے وکیل محسن کامران نے جمع کی، درخواست میں پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

علاقوں میں موسم سرد اور خشک

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں بشمول دیر، چترال، کالام، مالم جبہ اور پاراچنار میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کالام کا درجہ حرارت منفی 4، دیر اور چترال منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ مزید پڑھیں

مختلف مقامات پر موٹرویز بند

میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز بند

ویب ڈیسک: پورے ملک میں دھند برقرار ہے، میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز کو بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق موٹروے ایم2 لاہور سے کوٹ مومن، ایم 3 فیض پور سے مزید پڑھیں

پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور اور کراچی سمیت 4اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک: پشاور اور کراچی سمیت ملک کے 4اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے. تفصیلات کے مطابق ملک کے 4اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق جاری

نتائج جاری کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق جاری

ویب ڈیسک: انتخابی نتائج جاری کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران قومی میڈیا کیلئے 17نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ضابطہ اخلاق کے مزید پڑھیں

شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ

شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب کی منسوخی پر صدر علوی کا ردعمل

ویب ڈیسک: اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے شوکت خانم کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ کیلئے تقریب کا این او سی منسوخ کئے جانے پر صدر مملکت عارف علوی کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان مزید پڑھیں

غیر قانونی افغان باشندوں

غیرقانونی افغان باشندوں کی واپسی، مزید 1207 اپنے ملک چلے گئے

ویب ڈیسک: غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی جاری ہے، اس سلسلے میں مزید 1207 افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے ہیں۔ اکتوبر میں حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی کافی تعداد میں غیرقانونی افغان باشندے گرفتاری کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

انتخابات2024، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز

ویب ڈیسک: عام انتخابات2024ء کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آخری روز ہے۔ جبکہ مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔ واضح رہے قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم مزید پڑھیں