loc

بھارتی فورسز کی ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر ایک بار پھر بلا اشعال فائرنگ

بھارتی فورسز نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چری کوٹ اور شکر گڑھ سیکٹر میں سول آبادی کو نشانہ بنایا. بھارتی فورسز کی اشتعال انگیزی سے چری کوٹ سیکٹر میں سیلیاں گاوٴں کا 35 سالہ رہائشی شدید مزید پڑھیں

قیصر

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کا بجٹ پر پارلیمانی رہنماؤں سے مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد: اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ وہ بجٹ  21-2020 پر پارلیمانی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے، عالمی وبا ءکے باعث قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس غیرمعینہ مدت کیلئے  ملتوی ہیں،قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس بھی نہیں مزید پڑھیں

Shah mehmood quershi 1

ٹائیگر فورس بغیرکسی لالچ یا سیاسی مقا صد کے راشن مستحقین تک پہنچائے گی: وزیر خارجہ

ویب ڈسک:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس بغیرکسی لالچ یا سیاسی مقا صد کے راشن مستحقین تک پہنچائے گی ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے احساس پروگرام کے تحت 144 ارب کی مزید پڑھیں

2030279 ehsasprograme 1586409845 350 640x480 1

احساس پروگرام کے تحت ہر روز امدادی رقم کی تقسیم کا سلسلہ صبح 8 بجے شروع ہو جاتا ہے

ملک بھر میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت مستحق افراد میں فوری طور پر 12000 روپے فی کس امدادی رقم تقسیم کی جارہی ہے۔ حکام کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ مزید پڑھیں

747608 4995724 Coronavirus2 akhbar

پاکستان میں کورونا سے 86 اموات اور مریضوں کی تعداد پانچ ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد: پاکستان میں مہلک وائرس نے مزید متعدد افراد کی جان لے لی، ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 86 تک پہنچ گئی ہے۔ ہفتے کے روز پاکستان میں کورونا وائرس کے 244 نئے کیسز اور 6 اموات رپورٹ ہوئیں مزید پڑھیں

701202 9558227 arif updates

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا دنیا بھر کے عیسائیوں کو ایسٹر کی مبارکباد

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دنیا بھر کے عیسائیوں، خاص طور پر پاکستانی عیسائی کمیونٹی کو ایسٹر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عیسائی اور دوسری اقلیتیں پاکستان کے مساوی شہری ہیں اور آئین پاکستان نے مزید پڑھیں

EVU0SQFXkAEouut

احساس ایمرجینسی کیش کی ادائیگیوں میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی-معاون خصوصی ثانیہ نشتر

اسلام آباد :وزیراعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ احساس ایمرجینسی کیش کی ادائیگیوں میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ میں نے اپنے سٹاف کو بھی ایک سخت پیغام مزید پڑھیں

1212

تفتان سے خیبر پختونخوا آنے والے 1106زائرین لاپتہ

پشاور :تفتان سے خیبر پختونخوا آنے والے 1106زائرین لاپتہ ہوگئے جس کے بعد پولیس اور ملحقہ ادارے ان کی تلاش میں متحرک ہوگئے اکثریت زائرین کی تعداد پشاور سے ہے ،رپورٹ کے مطابق لاپتہ افراد میں پشاور کے مختلف علاقے مزید پڑھیں

asad umar

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا وائرس جائزہ اجلاس جاری

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا وائرس جائزہ اجلاس شرو ع ہو گیا وفاقی وزیر اسد عمر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں،اجلاس میں وفاقی وزرا, معاونین خصوصی اور دیگر اعلی حکام کی شرکت ۔اجلاس میں این ڈی مزید پڑھیں

unnamed 18

صوبے کے بارہ ہسپتالوں کو ضروری حفاظتی سامان بھیج دیا گیا-پی ڈی ایم اے

پشاور: پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بارہ ہسپتالوں کو ضروری حفاظتی سامان بھیج دیا گیا.ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ ایل آر ایچ ،کے ٹی ایچ ،پولیس سروسز ہسپتال,مردان میڈیکل کمپلیس،ڈی ایچ کیوبونیر مزید پڑھیں

482015 95978103

سرکاری حج سکیم کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام :مذہبی امور کی ترجمان کے مطابق سرکاری حج سکیم کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے .سرکاری عازمین حج اپنے بینکوں میں میڈیکل فارم30 اپریل 2020 تک جمع کرا سکتے ہیں. میڈیکل سرٹیفیکٹ مزید پڑھیں

tiger force 1

وزیر اعظم کاٹائیگرز فورس کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے ٹائیگرز فورس کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کر دیا.کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس رجسڑیشن میں مزید 5 روز کا اضافہ کر دیا گیا.کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کی رجسٹریشن کا وقت 15 اپریل مزید پڑھیں

b90c83f1 ab44 43da af1f 1a5b4e9f5227

کورونا فلاحی سرگرمیوں کیلئے خورشید عالم وزیراعظم کے فوکل پرسن تعینات

اسلام آباد : خورشید عالم کورونا فلاحی سرگرمیوں کیلئے وزیراعظم کے فوکل پرسن تعینات، خورشید عالم کی تعیناتی فوری بنیادوں پرہوگی،نوٹی فکیشن جاری،نوٹی فکیشن کے مطابق خورشید عالم کو اعزازی طور پروزیراعظم کا فوکل پرسن مقرر کیا گیا، خورشید عالم مزید پڑھیں

pic 1561116163

مجھے میری ملز کے ہونے والے آڈٹ پر قطعاً کوئی اعتراض نہیں – جہانگیر ترین

ویب رپورٹ : جہانگیر ترین کا ٹویٹ پیغام، اپنے ٹویٹ پیغام میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ مجھے میری ملز کے ہونے والے آڈٹ پر قطعاً کوئی اعتراض نہیں، نہ میں نے کچھ چھپایا ہے اور نہ مجھے کچھ مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 04 10 at 3.19.48 PM

کورونا وائرس کا دباو مزید بڑھے گا- وزیراعظم عمرا ن خان

پشاور : وزیر اعظم عمران خان کی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں ڈاکٹرز سے گفتگو، ہم ڈاکٹرز اور طبی عملے کے ساتھ ہے آپ کے تحفظ کیلئے تمام وسائل استمال کررہے ہے،طبی عملےکی حفاظت پرتوجہ مرکوز ہے، کورونا وائرس مزید پڑھیں

fawad 1

پاکستانی انجینئرز نے 150 خراب وینٹی لیٹرز فعال کردئیے:فواد چوہدری

ویب رپورٹ : فواد چوہدری کا ٹویٹ پیغام پاکستان کے انجینئرنگ ادارے اب تک 150کے لگ بھگ خراب وینٹیلیٹرز کو فعال کر چکے ہیں ، پرائیویٹ ہسپتال میں اگر آپ کا وینٹیلیٹر خراب ہے تو آپ ہم آپ کا وینٹیلیٹر مزید پڑھیں