9467090891585912109

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے مزید 14 افراد صحت یاب

گلگت : گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے مزید 14 افراد صحت یاب ہو گئے. صوبائی وزیر اطلاعات شمس میر کا کہنا تھا کہ آج کل 68 نمونوں کے ٹیسٹ لیئے گیئے جو سب کے سب نیگیٹیو آئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد کم ہو کر 87 رہ گئی. گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر صحت یاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 125 ہو گئی ہے.

مزید پڑھیں:  شبلی فراز نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو این آر او ٹو قرار دے دیا