مرتضیٰ سولنگی

کمشنرراولپنڈی کے معاملے پرتحقیقاتی کمیٹی چکی ہے‘ مرتضیٰ سولنگی

ویب ڈیسک: نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نگران حکومت نے اپنی ذمہ داری پوری کی ہے، کمشنر راولپنڈی کے معاملے پراعلیٰ تحقیقاتی کمیٹی بن چکی ‘الیکشن کمیشن بھی اس معاملہ پر کارروائی کر رہا ہے مزید پڑھیں

ہائیکورٹ سے رجوع

عمران خان کا پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔ بانی تحریک انصاف کی جانب نسے وکیل شیر افضل مروت نے درخواست دائر کی۔ درخواست مزید پڑھیں

نوٹیفکیشنز معطل

طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل

ویب ڈیسک :لیگی امیدوار طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور آئی پی پی کے امیدوار راجہ خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دیئے گئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف شعیب مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کیخلاف ایک اور درخواست خارج کر دی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے درخواست خارج کر دی۔ ذرائع کے مطابق لاہو رہائیکورٹ میں آفاق احمد ایڈووکیٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

انتخابات کالعدم کرنے کی درخواست کا کیس سنیں گے، قاضی فائر عیسیٰ

ویب ڈیسک: ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی، بینچ کے دیگر ممبران مزید پڑھیں

عدم بازیابی کیس

بلوچ طلبہ عدم بازیابی کیس، نگران وزیراٰعظم کو پیش ہونے کا حکم

ویب ڈیسک: بلوچ طلبہ عدم بازیابی کیس کے سلسلے میں کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں ہوئی۔ اس موقع پر جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی میِں مزید پڑھیں

سندھ کی وزارت اعلیٰ تیسری مرتبہ مراد علی شاہ کو دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ایک بار پھر سندھ کی وزارت اعلیٰ کے منصب کیلئے مراد علی شاہ کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کی وزارت اعلیٰ مزید پڑھیں

عدم بازیابی کیس

بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس میں نگران وزیراعظم طلب

ویب ڈیسک: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس میں آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ذاتی حیثیت میں طلب کئے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ طلباء کی عدم بازیابی سے مزید پڑھیں

انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونےوالے 8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج سپریم کورٹ میں‌ہوگی۔ ذرائع کے مطابق 3 رکنی بینچ اس درخواست کی سماعت کریگا جس کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مزید پڑھیں

جوڈیشل انکوائری

نتائج تبدیلی: پی ٹی آئی کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو ہونے والے الیکشن میں دھاندلی اور انتخابی نتائج کی تبدیلی پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکز اور پنجاب میں بھی حکومت بنائیں گے ۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

بلاول

عوام منتخب کریں گے تو وزیراعظم بنوں گا،بلاول

ویب ڈیسک :پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ”پاور شیئرنگ فارمولا“ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام منتخب کریں گے تو میں وزیراعظم بنوں گا ۔ ٹھٹھہ میں پارٹی جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے دعویٰ مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن جاری

خیبر پختونخوا سے کامیاب اراکین قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک : الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے خیبر پختونخوا سے کامیاب 45اراکین قومی اسمبلی کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ہیں ۔ 43 آزاد ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن بھی جاری کیے گئے جن میں سے پی ٹی مزید پڑھیں

سراج الحق

جعلی نتائج کے نتیجے میں بننے والی حکومت کبھی نہیں چلتی ،سراج الحق

ویب ڈیسک : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حالیہ انتخاب کو ملکی تاریخ کا آلودہ ترین الیکشن قرر دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی نتائج کے نتیجے میں بننے والی حکومت کبھی نہیں چلتی۔ منصورہ میں پارٹی رہنماؤں کے مزید پڑھیں

میاں نواز شریف

میاں نواز شریف سے سعودی سفارتخانے کے وفد کی ملاقات

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے سعودی سفارتخانے کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سعودی سفارت خانے کے وفد نے جاتی امراءکا دورہ کیا‘ ملاقات کے دوران دو مزید پڑھیں

ڈی آر اوز

ڈی آر اوز نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات مسترد کردیئے

ویب ڈیسک : کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کے الزامات کے بعد ان کے زیر انتظام الیکشن کرانے والے تمام اضلاع کے ڈپٹی ریٹرننگ افسران (ڈی آر اوز) نے دھاندلی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے شفاف مزید پڑھیں

بلوچ طلبا بازیابی کیس: نگران وزیراعظم کی طلبی کا حکمنامہ جاری

ویب ڈیسک :اسلام آباد ہائیکورٹ سے لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی سے متعلق کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کل 19 فروری کو طلبی کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں