ایم کیو ایم

ایم کیو ایم کا وفاق میں 4 وزارتوں اور سندھ کی گورنرشپ کا مطالبہ

ویب ڈیسک: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مسلم لیگ (ن) لیگ سے وفاقی کابینہ میں چار وزارتوں اور سندھ کی گورنر شپ کا مطالبہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق جہاں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

سوشل میڈیا کو پروپیگنڈے کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے،مرتضیٰ سولنگی

ویب ڈیسک:نگران وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی نے کہاکہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو منفی پروپیگنڈے کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ اپنے بیان میں مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ کچھ لوگ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو تشدد پر اکسانے کیلئے مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات کیلئے شیڈول تیارکرلیاگیا

ویب ڈیسک:سینیٹ انتخابات کیلئے مجوزہ شیڈول تیار ،پولنگ مارچ کے وسط میں ہوگی ۔ انتخابات کا شیڈول منظوری کیلئے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا گیا ہے، الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

فضل الرحمن

حاکمیت پارلیمنٹ کی نہیں ہمارے ملازمین کی ہے،فضل الرحمن

ویب ڈیسک:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دعوے سے کہتا ہوں اس الیکشن میں ہماری اسٹیبلشمنٹ نے 75سالہ کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں‘یہاں حاکمیت ہمارے پارلیمنٹ کی نہیں ہمارے ملازمین کی ہے۔ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے صدر مملکت کو سمری ارسال

ویب ڈیسک:8فروری کے عام انتخابات کے نتیجے میں بننے والی قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے صدر مملکت کو سمری ارسال کردی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور کے مراسلہ کے مطابق صدر مملکت آئندہ 2 مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کر لیا گیا

ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کر لیا گیا،نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے ۔ گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پنجاب اسمبلی کا مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے جعلی اماراتی کرنسی برآمد

ویب ڈیسک: کراچی ایئرپورٹ پر شارجہ جاتے ہوئے مسافر کے بیگ سے جعلی اماراتی کرنسی برآمد کر لی گئی ہے۔ کرنسی کی مالیت ایک لاکھ بتائِی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم کراچی ائیرپورٹ سے شارجہ کے لیے روانہ مزید پڑھیں

عدالت جانے کے باوجود ہمیں ہمارا حق نہیں دیا جا رہا، عمر ایوب

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار عمر ایوب نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات آ رہے ہیں، اپنے لیڈر سے ملاقات کرنی ہے۔ اڈیالہ جیل سے باہر میڈیا سے گفتگو میں ان کا مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ، یوسف رضا گیلانی مضبوط امیدوار بن گئے

ویب ڈیسک: چیئرمین سینیٹ کے عہدہ کیلئے یوسف رضا گیلانی مضبوط امیدوار بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے عہدہ کیلئے پیپلز پارٹی نے مشاورت شروع کر دی۔ حکومت سازی کے حوالے سے طے فارمولے کے تحت چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں

انتخابات میں دھاندلی کےخلاف جے یو آئی کا احتجاج کا اعلان

ویب ڈیسک: انتخابات میں دھاندلی کےخلاف جے یو آئی نے تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پارٹی ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تحریک کے پہلے مرحلے میں صوبوں کی مجالس عمومی، شوریٰ اور امیدواروں کا اجلاس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان کرنے کے ساتھ شیڈول بھی جاری کر دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 23 اور مزید پڑھیں

قومی اسمبلی، 38 مخصوص نشستیں 3 پارٹیوں میں تقسیم ہونے کا امکان

ویب ڈیسک: عام انتخابات کےبعد حکومت سازی کا معاملہ آخری راونڈ میں داخل ہو چکاہے۔ اس حوالے سےبتایا جا رہا ہے کہ قومی اسمبلی کی 38 مخصوص نشستیں 3 پارٹیوں میں تقسیم ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کی جانب سے مزید پڑھیں