وزیراعظم کے ماتحت

پی سی بی کو براہِ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ کے بارے میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسے وزارتِ بین الصوبائی رابطہ سے ہٹا کر براہِ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نگران حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی ختم

سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ ختم، تفصیلی فیصلہ جاری

ویب ڈیسک: سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری کر دیا گیا۔ 53 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا مزید پڑھیں

ایم کیو ایم حکومت سازی

حکومت سازی میں شمولیت، ایم کیو ایم نے ن لیگ کو شرائط سے آگاہ کر دیا

ویب ڈیسک: ملک میں عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کا عمل آخری مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے، اس حوالے سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا چھٹا دور ہوگا۔ اس سے قبل دیگر پارٹیوں کے علاوہ مزید پڑھیں

دھاندلی کی تحقیقات

انتخابات میں دھاندلی کا الزام، الیکشن کمیشن کی تحقیقات شروع

ویب ڈیسک: انتخابات میں دھاندلی کے الزام پر الیکشن کمیشن کی جانب سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سابق کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگائے گئے تھے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام

پاکستان کی غیر یقینی صورتحال آئی ایم ایف پروگرام کیلئے خطرہ قرار

آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کرسکتا ہے، نئی حکومت کو فوری طور پر امدادی اداروں سے فنڈنگ کی ضرورت ہوگی، فچ ویب ڈیسک : بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے مزید پڑھیں

سراج الحق

سیاست ٹھیک نہ ہوئی تو ریاست بھی ٹھیک نہیں ہوسکتی ،سراج الحق

ویب ڈیسک:جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاست ٹھیک نہ ہوئی تو ریاست بھی ٹھیک نہیں ہوسکتی، انتخابات میں قومی خزانے کا 50 ارب ضائع کیا گیا، نتائج میں تبدیلی اور دھاندلی سے مزید انتشار پھیلے مزید پڑھیں

مہنگے ترین الیکشن

مہنگے ترین الیکشن :امیدواروں نے 5 سو ارب خرچ کر ڈالے

ویب ڈیسک:8فروری کو ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات ملکی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن ثابت ہوئے‘قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے انتخابی مہم پر 5 سو ارب سے زائد خرچ کئے ہر کاسٹ کئے گئے ووٹ پر مزید پڑھیں

کارروائی کا اعلان

ریٹرننگ افسران کی ٹرولنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

ویب ڈیسک: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے الیکشن میں ڈیوٹی دینے والے ریٹرننگ افسران کی ٹرولنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستانی عوام نے 8 مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

عمران خان جلد دوبارہ وزیراعظم بنیں گے، سینیٹر فیصل جاوید

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑیں گے اور جلد دوبارہ وزیر اعظم بنیں گے۔ پشاور ہائی کورٹ سے راہداری ضمانت ملنے کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس رواں ماہ کے آخری ہفتے طلب کر نے کا فیصلہ

ویب ڈیسک : پنجاب میں ارکان اسمبلی کے حلف اور حکومت سازی کے معاملے پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس رواں ماہ کے آخری ہفتے میں طلب کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 29 فروری سے قبل طلب مزید پڑھیں