صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست الیکشن کمیشن نے مسترد کر دی۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ بھی جاری کر دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن متنازعہ، فری اینڈ فیئر نہیں، سینیٹر علی ظفر

ویب ڈیسک: صدارتی الیکشن کے حوالے سے پی ٹی آئی کے رہنماء اور سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں پر عدالتی حکم امتناع موجود ہیں اس کے باوجود صدارتی الیکشن ہو رہے ہیں جو اسے متنازعہ بناتے مزید پڑھیں

تیمور جھگڑا نے پی ٹی آئی کی کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے، عطاء اللہ تارڑ

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تیمور جھگڑا نے پی ٹی آئی کی کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے، اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ عطاء اللہ مزید پڑھیں

جے یو آئی کے بعد جماعت اسلامی کا صدارتی انتخابات کا بائِیکاٹ

ویب ڈیسک: قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حوالے سے پولنگ جاری ہے۔ ایسے میں جے یو آئی کے بعد جماعت اسلامی نے بھی صدارتی انتخابات کا بائِیکاٹ کردیا۔ یاد رہے کہ سینیٹ میں جماعت اسلامی مزید پڑھیں

دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں آپریشن،4دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک:شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4دہشت گرد ہلاک کئے گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مزید پڑھیں

وزیراعظم

آصف زرداری کو صدر مملکت منتخب کروائیں گے ،وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے مشترکہ صدارتی امیدوار آصف علی زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم کل انہیں ایک مرتبہ پھر صدر مملکت منتخب کروائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی:مخصوص نشستوں پرارکان نےحلف اٹھالیا،اپوزیشن کااحتجاج

ویب ڈیسک:قومی اسمبلی کے اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے چار اراکین نے حلف اٹھا لیا ‘ اپوزیشن ارکان کا شدید احتجاج ،نعرے بازی کی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی مزید پڑھیں

رمضان کا چاند

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو پشاور میں طلب

ویب ڈیسک:ملک میں رمضان المبارک 1445ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11مارچ کو پشاور میں طلب کرلیا گیا ہے ۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کرینگے۔ دیگر زونل وضلعی مزید پڑھیں

عمر ایوب

قومی اسمبلی میں آج اراکین نے غیرآئینی طور پر حلف اٹھایا، عمر ایوب

ویب ڈیسک:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سنی اتحاد کونسل کے رہنما عمر ایوب نے کہا کہ قومی اسمبلی میں آج اراکین نے غیر آئینی طورپر حلف اٹھایا ہے ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمر مزید پڑھیں

اشیائے خورد و نوش مہنگی

رمضان المبارک کی آمد : اشیائے خورد و نوش مہنگی

ویب ڈیسک:ملک میں رمضان المبار ک کی آمد سے قبل مہنگائی کی شرح میں اضافہ ، آلو انڈے،پیاز،ٹماٹر،بیف اورمٹن سمیت کئی اشیائے خوردو نوش مہنگی ہو گئیں،گرانی کی شرح میں1.11فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز سے اے ایس پی شہر بانو کی ملاقات، وزیراعلیٰ نے گلے لگایا

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ایک خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے والی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس (اے ایس پی)شہر بانو نقوی سے ملاقات میں ان کی بہادری کی تعریف کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا مزید پڑھیں

چیف جسٹس

آئین کے منافی قانون سازی نہیں ہونی چاہئے، چیف جسٹس

ویب ڈیسک: اسلام میں خواتین کوتمام حقوق دیئے گئے ہیں ،آئین میں حاکمیت اللہ تعالی کی ہے، آئین کے منافی کوئی قانون سازی نہیں ہونی چاہیے۔ اسلام آباد خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب

صدارتی انتخاب:بلاول بھٹو کی مریم نواز سے ملاقات

ویب ڈیسک:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی اور مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا ۔ چیئرمین پی پی پی بلاول مزید پڑھیں

اعتراض عائد

مخصوص نشستیں :سنی اتحاد کی درخواست پر اعتراض عائد

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستیں نہ دینے کے خلاف سنی اتحاد کونسل کی دائر کردہ درخواست پر اعتراض عائد کردیا ۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا کی جانب سے مخصوص نشستیں مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان نے حلف اٹھا لیا، اپوزیشن کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ملک محمد احمد خان کی صدارت میں ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، مزید پڑھیں