وفاق میں مشترکہ حکومت بنانے جارہے ہیں ،ن لیگ صدارتی الیکشن میں آصف زرداری کی حمایت کرے گی ، بلاول :تعاون کرنے پر پیپلز پارٹی کے مشکور ہیں، شہباز شریف ویب ڈیسک:پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کسی جماعت کے پاس سادہ اکثریت نہیں‘ انتخابی نتائج پر سیاسی جماعتوں کے درمیان کسی قسم کا اتفاق رائے پیدا نہیں ہوتا تو آئین میں اس کا حل موجود مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :تحریک انصاف کے رہنماءاور پارٹی کی جانب سے وزیراعظم عظمیٰ کے لئے نامزد امیدوار عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ مرکز میں حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہی بنے گی ،عمران خان سمیت تمام پابند سلاسل افراد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:سینیٹر مشاہد حسین نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات متنازع لیکن تاریخی تھے، عوام نے ووٹ دیا ہے تو پھر اسے تسلیم کیا جائے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عظمیٰ خان کی جانب سے عدالت میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءبیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر شفاف الیکشن کے انعقاد میں ناکام‘ فی الفور عہدہ چھوڑ دیں ۔ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ ملک لوٹنے والوں کو قانون اور آئین کے دائرے میں رہ کر مثال بنائیں گے، ملک بھر میں دوسری جماعتوں کے لوگوں نے بھی پی ٹی آئی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر ریٹرننگ افسران کے بیانات قلمبند کر لیے۔ سابق کمشنر راولپنڈی نے الزامات عائد کیے تھے کہ 8 فروری کو راولپنڈی کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :سیشن جج ناصر جاوید رانا احتساب عدالت کے جج تعینات ‘محمد بشیر کو او ایس ڈی بنا دیاگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قانون کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی سیشن جج کو احتساب مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :سیکورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی ، فائرنگ کے تبادلے میں میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ، دنیا کے سامنے مزید تماشا نہ بنائیں جس کا مینڈیٹ ہے اس کو دے کر عوام کی رائے کا احترام کیا جائے۔ یہ بات عمران خان نے مزید پڑھیں
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 2024ءکے انتخابات میں جیتنے والے ہارنے والوں سے زیادہ پریشان ہیں، ن لیگ، پی پی اور ایم کیو ایم کی ”عبرت ناک جیت “ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ اپنے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد سنی اتحاد کونسل نے مزید 32 آزاد امیدواروں کے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے، مجموعی تعداد 82 ہو گئی۔ سربراہ سنی اتحاد کونسل کی جانب مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں سزاو¿ں کے خلاف دائر اپیلوں پر اعتراضات عائد کریئے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ 16 ماہ اتحاد کرنے کا تجربہ کچھ اچھا نہیں رہا،پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا فیصلہ ہے کہ ہم حکومت کا حصہ نہیں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :حکومت سازی کے لئے سیاسی جوڑ توڑ جاری ‘پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و پارٹی کی جانب سے نامزد وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد پہنچ گئے‘ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کا امکان ہے ۔ ذرائع نے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کو آمرانہ فیصلے فعل قرار دیتے ہوئے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں علی محمد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزارت داخلہ اور پولیس کو شیر افضل مروت کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا‘ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 فروری تک رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے شیر مزید پڑھیں
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے دھاندلی الزامات کی تحقیقات کے لیے ٹریبونلز تشکیل کے لیے الیکشن کمیشن کو ججز کی خدمات دینے سے انکار کردیا۔ ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ٹریبونلز مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے130لاہور سے کامیاب امیدوارنواز شریف کو نوٹس جاری کردیا جبکہ ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب کرلی۔ الیکشن کمیشن میں این اے130 لاہور سے پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کی مزید پڑھیں