مہنگے ترین الیکشن

مہنگے ترین الیکشن :امیدواروں نے 5 سو ارب خرچ کر ڈالے

ویب ڈیسک:8فروری کو ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات ملکی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن ثابت ہوئے‘قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے انتخابی مہم پر 5 سو ارب سے زائد خرچ کئے ہر کاسٹ کئے گئے ووٹ پر مزید پڑھیں

کارروائی کا اعلان

ریٹرننگ افسران کی ٹرولنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

ویب ڈیسک: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے الیکشن میں ڈیوٹی دینے والے ریٹرننگ افسران کی ٹرولنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستانی عوام نے 8 مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

عمران خان جلد دوبارہ وزیراعظم بنیں گے، سینیٹر فیصل جاوید

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑیں گے اور جلد دوبارہ وزیر اعظم بنیں گے۔ پشاور ہائی کورٹ سے راہداری ضمانت ملنے کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس رواں ماہ کے آخری ہفتے طلب کر نے کا فیصلہ

ویب ڈیسک : پنجاب میں ارکان اسمبلی کے حلف اور حکومت سازی کے معاملے پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس رواں ماہ کے آخری ہفتے میں طلب کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 29 فروری سے قبل طلب مزید پڑھیں

انٹیلی جنس بیورو

انٹیلی جنس بیورو کو الگ ڈویژن کا درجہ دے دیاگیا

ویب ڈیسک :وفاقی حکومت کی جانب نسے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کو الگ ڈویڑن کا درجہ دے دیاگیا۔ کابینہ ڈویڑن نے انٹیلی جنس بیورو کو ڈویڑن کا درجہ دینے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

ٹربیونلز قائم

انتخابی عذرداریاں:اسلام آباد اورخیبر پختونخوا کیلئے ٹربیونلز قائم

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی عذرداریوں سے متعلق اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کی شکایات کے لیے ٹربیونلز قائم کر دیئے ہیں ۔ خیبرپختونخوا میں 5 الیکشن ٹربیونلز جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

کمشنرراولپنڈی کے معاملے پرتحقیقاتی کمیٹی چکی ہے‘ مرتضیٰ سولنگی

ویب ڈیسک: نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نگران حکومت نے اپنی ذمہ داری پوری کی ہے، کمشنر راولپنڈی کے معاملے پراعلیٰ تحقیقاتی کمیٹی بن چکی ‘الیکشن کمیشن بھی اس معاملہ پر کارروائی کر رہا ہے مزید پڑھیں

ہائیکورٹ سے رجوع

عمران خان کا پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔ بانی تحریک انصاف کی جانب نسے وکیل شیر افضل مروت نے درخواست دائر کی۔ درخواست مزید پڑھیں

نوٹیفکیشنز معطل

طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل

ویب ڈیسک :لیگی امیدوار طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور آئی پی پی کے امیدوار راجہ خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دیئے گئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف شعیب مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کیخلاف ایک اور درخواست خارج کر دی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے درخواست خارج کر دی۔ ذرائع کے مطابق لاہو رہائیکورٹ میں آفاق احمد ایڈووکیٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

انتخابات کالعدم کرنے کی درخواست کا کیس سنیں گے، قاضی فائر عیسیٰ

ویب ڈیسک: ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی، بینچ کے دیگر ممبران مزید پڑھیں

عدم بازیابی کیس

بلوچ طلبہ عدم بازیابی کیس، نگران وزیراٰعظم کو پیش ہونے کا حکم

ویب ڈیسک: بلوچ طلبہ عدم بازیابی کیس کے سلسلے میں کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں ہوئی۔ اس موقع پر جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی میِں مزید پڑھیں

سندھ کی وزارت اعلیٰ تیسری مرتبہ مراد علی شاہ کو دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ایک بار پھر سندھ کی وزارت اعلیٰ کے منصب کیلئے مراد علی شاہ کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کی وزارت اعلیٰ مزید پڑھیں