54 6

کسی کو عوام کی صحت کے ساتھ کھیلنے نہیں دیں،صوبائی وزیر خوراک

ویب ڈیسک (پشاور )محکمہ خوراک کی صوبہ بھر میں کاروائیاں۔تمام اضلاع سے ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری۔محکمہ خوراک کے فیلڈ آفیسرز نے مختلف نوعیت کے تقریبا پانچ لاکھ روپے کے جرمانے لگائیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 7 افراد کو سرکاری مزید پڑھیں

Untitled 2 3 2

صوبہ بھر میں کورونا اور شدید گرمی کے باعث معطل تعلیمی سرگرمیاں بحال

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا میں کورونا اور شدید گرمی کے باعث معطل تعلیمی سرگرمیاں بحالکر دیاگئیں۔گرمی کی شدت کے باعث 10 جون کو سکولز بند کیے گئے تھے ، صوبائی دارالحکومت پشاور میں بھی کورونا کیسز میں کمی کے بعد مزید پڑھیں

855741 1792524 10 akhbar

پشاور :خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں مریض کی ہلاکت پر ہنگامہ ارائی

ویب ڈیسک(پشاور )خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں مریض کی ہلاکت پر رشتہ داروں کی ہنگامہ ارائی ۔لواحقین کی جانب سے گزشتہ روز طبی عملے پر مبینہ تشدد کیا گیا۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ۔ ینگ مزید پڑھیں

bar council

صوبہ بھر کی عدالتوں میں 17 جون کو ہڑتال ہوگی۔ خیبر پختونخوا بار کونسل

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا بار کونسل کے مطابق صوبہ بھر کی عدالتوں میں 17 جون کو ہڑتال ہوگی، وکلاء وفاقی وزیر قانون کی بار ایسوسی ایشنز کی سالانہ گرانٹ کے خلاف قرارداد پر ہڑتال کرینگے، وکلاء عدالتوں میں پیش مزید پڑھیں

schools

خیبرپختونخوا کے تمام سکولوں کو کل سے دوبارہ کھولنے کی ہدایت

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا کے تمام سکولوں کو کل سے دوبارہ کھولنے کی ہدایت، محکمہ تعلیم نے تمام ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفسران کو آگاہ کر دیا، اعلامیہ کے مطابق سکولوں میں ایس او پیز کے تحت صبح 8 سے 10 بجے مزید پڑھیں

5

وزیراعلی خیبرپختونخوا سے وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائےنیشنل فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ کی ملاقات

ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ کی ملاقات۔صوبے میں زراعت کے شعبے میں جاری اصلاحات اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ صوبائی وزیر زراعت محب مزید پڑھیں

صی پی

خیبرپختونخوا:اےڈی پی استعمال نہ ہونےسےکئی ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کھٹائی میں پڑگئی

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں اے ڈی پی استعمال نہ ہونے سےکئی ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کھٹائی میں پڑگئیسالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 317 ارب 85 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے۔ دستاویز کے مطابق ساڑھے 11 ماہ کے دوران اے ڈی مزید پڑھیں

5

وزیراعلی محمود خان سےنوتعینات آئی جی پی کی ملاقات، امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال

ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان سےنوتعینات آئی جی پی معظم جاہ انصاری نے ملاقات کی اورصوبے میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کے مزید پڑھیں

unnamed 5

پشاور:خیبرپختونخوافوڈسیفٹی اتھارٹی کی کاروائی، مردہ اوربیمارمرغیاں برآمد

ویب ڈیسک(پشاور) فوڈ سیفٹی اتھارٹی نےچارسدہ روڈ پشاور پر کاروائی کی، کاروائی کے دوران 750 کلو سے زائد مردہ اور بیمارمرغیاں برآمد کرلی گئیں۔انتظامیہ نےمتعلقہ دکان کوسیل کرکے مالکان کے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے بتایا مزید پڑھیں

ppp 6

پارلیمنٹ میں حکومتی نمائندوں کی گالم گلوچ ہٹلربازی سیاہ کارنامےہیں،محمد ہمایوں خان

ویب ڈیسک (پشاور)پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ صدر محمد ہمایوں خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جمہوری سماجی اخلاقی اداب سے نابلد حکومتی عہدیداروں کو پارلیمنٹ کے تقدس کا علم ہی نہیں،پارلیمنٹ میں حکومتی نمائندوں کی گالم گلوچ ہٹلربازی سیاہ مزید پڑھیں

anp 3

وفاقی بجٹ کو عوام دوست قرار دینے والے جھوٹ بول رہے ہیں۔ ثمرہارون بلور

ویب ڈیسک (پشاور): وفاقی بجٹ کو عوام دوست قرار دینے والے جھوٹ بول رہے ہیں، ثمرہارون بلور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک غیرمنتخب شخص کے ذریعے آئی ایم ایف کے ایماء پر بجٹ تیار کیا گیا جسے مزید پڑھیں

238e0290 0efb 4159 bdfa 06d2bb69a3b1

پشاور:نئےاین ایف سی کاانعقاد نہ کراناحکومت کی ناکامی ہے،سکندر شیرپاو

ویب ڈیسک(پشاور)قومی وطن پارٹی کے صوبائی چئیرمن سکندر شیرپاؤ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہوفاقی بجٹ میں صوبے کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے۔ سکندر شیرپاو کا کہنا تھا کہ این ایف سی ایوارڈ ابھی تک مزید پڑھیں

625087 942656 coronavirus karachi akhbar 1

کووڈ 19: خیبرپختونخوا مثبت کیسز میں کمی کا رجحان برقرار

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں کمی کا رجحان برقرار،صوبے میں کورونا کے مثبت کیسز کی 1.5تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 7روز میں خیبرپختونخواکے 6 اضلاع میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح صفر مزید پڑھیں

777 3

تحریک آزادی کےنامورکارکن اس دارِ فانی سےکوچ کرگئے

ویب ڈیسک(پشاور)تحریک آزادی کے نامور کارکن سالار قدرت اللہ طویل علالت کےبعدانتقال کرگئے۔ مرحوم سالار قدرت اللہ کی عمر سو سال تھی اور عرصہ دراز سے بیمار تھے۔انہوں نے تحریک پاکستان میں مسلم لیگ یوتھ کی نمائندگی کی تھی اورتحریک مزید پڑھیں

.jpg

پشاور:صوبائی حکومت نےآئندہ مالی سال کابجٹ جمعہ 18جون کوپیش کرنےکااعلان کردیا

ویب ڈیسک (پشاور)صوبہ کےآئندہ مالی سال کے بجٹ کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کاسالانہ بجٹ برائے مالی سال 22-2021,مورخہ 18 جون 2021 بوقت 3.00 بجے پیش کیا جائے گا۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے بجٹ مزید پڑھیں

download 1 76

خیبرپختونخوا: فائزرکوروناویکسین سے متعلق گائیڈ لائنزجاری

ویب ڈیسک(پشاور)ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسزخیبرپختونخوا نےفائزرویکسین لگانے سے متعلق گائیڈ لائنزجاری کردی ہیں۔ جاری کردہ مراسلہ کے مطابق عارضہ قلب، حاملہ خواتین، سانس، جگر و گردوں کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں فائزر ویکسین لگائی جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

covid 19 vaccine 1605175128

پشاور:صوبہ میں 18سال سے زائدعمرکےشہریوں کی کوروناویکسینیشن جاری

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں 18 سال زائد عمر کے شہریوں کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن جاری ہے،صوبے میں 3 لاکھ 61 ہزار سے زائد شہریوں کی کورونا ویکسینیشن مکمل ہو چکی ہے۔ محکمہ صحت رپورٹ کےمطابق گزشتہ روز ریکارڈ مزید پڑھیں

images 102

خیبرپختونخوا کےمختلف علاقوں میں بارش،گرمی کازورٹوٹ گیا

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں ہزارہ، مانسہرہ،بالکوٹ میں بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے میدانی علاقوں میں بھی ہلکی ہلکی بارش کا امکان ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت پشاور مزید پڑھیں

n00887035 b 2

پشاور:خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔اجلاس کی صدارت وزیراعلی محمود خان کرینگے محکمہ انتظامی امور نے 40 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا ہے۔ ایجنڈے میں صحت سہولت کارڈ میں جگر کا علاج اور قبائلی اضلاع میں بحالی کے مزید پڑھیں

Corona kills 16 more patients in kp

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے10فراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے10فراد انتقال کر گئے، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار234 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مزید پڑھیں