اسرائیل سعودی عرب ریلوے لائن

اسرائیل سے سعودی عرب تک ریلوے لائن کے منصوبے کا انکشاف

ویب ڈیسک: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اسرائیل سے سعودی عرب تک ریل نیٹ ورک بنانے کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔ 27 بلین ڈالر کی لاگت والے اس عظیم توسیعی منصوبے کا مقصد دور دراز علاقوں کو تل مزید پڑھیں

امارات کا افغانستان کی حمایت

امارات کا مختلف شعبوں میں افغانستان کی حمایت کا عزم

دبئی: متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک مختلف شعبوں میں افغانستان کی حمایت کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے یہ بیانات اقوام متحدہ کے آزادانہ تشخیص کے کوآرڈینیٹر مزید پڑھیں

سعودی عرب اور امریکہ کی مذمت

جے یو آئی ورکرز کنونشن خودکش حملہ، سعودی عرب اور امریکہ کی مذمت

ویب ڈیسک: سعودی عرب اور امریکہ کی جانب سے باجوڑ میں جے یو آئِی کنونشن میں ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت، ذرائع کے مطابق سعودی عرب اور امریکہ نے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں اتوار کو جمعیت علمائے مزید پڑھیں

انڈین لڑکی بغیر پاسپورٹ

ایک اور انسٹا لو سٹوری، انڈین لڑکی کی بغیر پاسپورٹ لاہور آنے کی کوشش

ویب ڈیسک: انڈین ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور سے لاہور میں دوست سے ملنے جانے کی کوشش کرنے والی سولہ سالہ لڑکی نے پولیس اور انٹیلیجنس حکام کو چکرا کر رکھ دیا۔ پولیس نے 16 برس کی ایک لڑکی مزید پڑھیں

امریکی حکام طالبان ملاقات

امریکی حکام دوحہ میں طالبان نمائندوں سے ملاقات کریں گے

ویب ڈیسک: امریکی اور طالبان نمائندوں کے وفود کے مابین رواں ہفتے ملاقات ہوگی، ملاقات رواں ہفتے دوحہ میں ہوگی۔ امریکی حکام رواں ہفتے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان نمائندوں کے وفد سے ملاقات کریں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ مزید پڑھیں

اسرائیلی حکومت اور سائنسدانوں

نئی عدالتی ترامیم ،اسرائیلی حکومت اور سائنسدانوں میں ٹھن گئی

اسرائیل: ایٹمی سائنسدانوں کی جانب سے استعفوں کی دھمکی دے دی گئی، ذرائع کے مطابق اسرائیل میں نئی عدالتی ترامیم کی منظوری کے بعد بحران مزید بڑھ رہا ہے۔ حال ہی میں سینئر جوہری سائنسدانوں کے ایک گروپ نے اسرائیلی مزید پڑھیں

امریکہ یوکرین امداد

امریکہ کا یوکرین کیلئے 400 ملین ڈالر کی نئی امداد کا اعلان

ویب ڈیسک: امریکہ نے یوکرین کو 400 ملین ڈالر کی اضافی سیکورٹی امداد دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے امدادی پیکج میں فضائی دفاعی گولہ بارود، ٹینک، ٹینک شکن ہتھیار اور پینٹاگون کی طرف سے دیگر فوجی امداد شامل مزید پڑھیں

ناسا کا رابطہ خلائی سٹیشن سے منقطع

تاریخ میں پہلی بار ناسا کا رابطہ خلائی سٹیشن سے منقطع

ویب ڈیسک: ناسا کا رابطہ تاریخ میں پہلی بار خلائی سٹیشن سے ٹوٹ گیا، بجلی کی بندش کے باعث ناسا مشن کنٹرول اور بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے درمیان مختصر وقت کیلئے رابطہ منقطع ہونے سے کھلبلی مچ گئی۔ ہیوسٹن مزید پڑھیں

قرآن کی بے حرمتی

قرآن کی بے حرمتی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سعودی ولی عہد

ویب ڈیسک: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی بین الاقوامی قوانین اور روایات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن مزید پڑھیں

فلسطینی کاز کی حمایت

ترک صدر کا فلسطینی کاز کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

ویب ڈیسک: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے فلسطینی کاز کی حمایت جاری رکھنے اور فلسطینیوں کی خوشحالی میں اضافے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس مزید پڑھیں

عمرہ کیلئے انشورنس پالیسی لازمی

عمرہ زائرین کیلئے انشورنس پالیسی لازمی قرار

ویب ڈیسک: بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کیلئے انشورنس پالیسی ضروری قرار دیدی گئی ہے، سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے انشورنس پالیسی حاصل کرنا ضروری ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ

امریکی وزیرخارجہ کا بلاول سے رابطہ، پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ویب ڈیسک: دونوں وزراء خارجہ نے تعلقات، امن و سلامتی اور ترقی کے فروغ مزید پڑھیں

افغانستان میں سیلاب

افغانستان میں سیلاب سے ہلاکتیں، سینکڑوں مکانات منہدم

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے متعدد صوبوں میں شدید اور اچانک سیلاب نے تباہی مچا دی اور اس سے درجنوں افراد ہلاک، سینکڑوں مکانات منہدم اور کئی زرعی زمینیں تباہ ہوگئیں۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کا مزید پڑھیں

میک کال کی مخالفت

میک کال کی امریکی حکام کے دورہ افغانستان کی مخالفت

ویب ڈیسک: امریکی حکام کا طالبان کے زیر کنٹرول افغانستان کا دورہ افغانوں کے ساتھ دھوکہ ہوگا۔ امریکی ایوان نمائندگان میں خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین مائیکل میک کال نے طالبان کے زیر کنٹرول افغانستان میں امریکی حکومت کے عہدیداروں مزید پڑھیں

روس ڈرون حملے

روس نے یوکرین میں گندم کے گودام ڈرون حملے میں تباہ کر دیے

ویب ڈیسک: روس نے یوکرین میں گندم کے گودام کو تباہ کر دیا، اطلاعات کے مطابق روسی ڈرون طیاروں نے یوکرین کی ڈینیوب بندرگاہوں رینی اور ازمیل پر حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق یہ حملے روس کی جانب سے رواں مزید پڑھیں

الجزائر کے جنگلات

الجزائر کے جنگلات میں گرمی کے باعث آتشزدگی، 34 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: شمالی افریقا میں گرمی سے الجزائر کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 34 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق شمالی افریقا میں جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث الجزائر کے جنگلات میں بڑے پیمانے مزید پڑھیں

سویڈن کی خصوصی ایلچی

او آئی سی نے سویڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کر دی

ویب ڈیسک: اسلامی تعاون تنظیم نے سویڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کر دی۔ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحٰہ نے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کے نسخے مزید پڑھیں