سری لنکا پاکستان دوست

سری لنکا نے پاکستان کے دوست ہونے کا حق ادا کر دیا، شہباز شریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکن صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور شکریہ ادا کیا، ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے سلسلے میں حمایت اور ساتھ مزید پڑھیں

دوحہ معاہدہ امریکہ کے ساتھ کیا

دوحہ معاہدہ پاکستان نہیں امریکہ کے ساتھ کیا ہے، طالبان حکومت

ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف کے دہشتگردوں کی جانب سے سرحد پار انتہا پسندی کے لئے افغان سرزمین کے استعمال سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان مزید پڑھیں

انڈونیشیا سفیروں سے ملاقات

افغان وفد کی انڈونیشیا میں مختلف ممالک کے سفیروں سے ملاقات

جکارتہ: افغانستان کے نائب وزیر خارجہ نے انڈونیشیا میں مختلف ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی، افغانستان کے ایک وفد نے وزارت خارجہ کے فرسٹ ڈپٹی پولیٹیکل ڈائریکٹوریٹ مغفوراللہ کی سربراہی میں انڈونیشیا کا دورہ کیا۔ وزارت کے نائب ترجمان مزید پڑھیں

یورپ پہنچنے کی کوشش

رواں سال یورپ پہنچنے کی کوشش میں 300 بچے جان گنوا بیٹھے، ویرینا نواس

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کی عالمی سربراہ ویرینا نے یورپ میں بچوں کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں کم از کم 289 بچے یورپ پہنچنے مزید پڑھیں

امریکہ پاکستانی عوام کے ساتھ

مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکہ

ویب ڈیسک: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ہونے والے معاہدے پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بیان سامنے آیا ہے۔ اس معاہدے کے حوالے سے حکومت پاکستان نے امریکی انتظامیہ سے بھی درخواست کی مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی عمارت فروخت

امریکی شہر واشنگٹن ڈی سی میں واقع پاکستانی سفارتخانے کی ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت کردی گئی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی عمارت فروخت کر دی گئی، امریکی شہر واشنگٹن میں مزید پڑھیں

پاکستان کوامریکہ یاچین میں کسی ایک کوچننے کانہیں کہا

ویب ڈیسک: امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی کامیابی کے لیے غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کو مزید پڑھیں

پاکستان کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ اجلاس، سویڈن واقعہ کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور

جنیوا: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا، امریکا اور یورپی یونین سمیت مزید پڑھیں

کیلیفورنیا میں ایمرجنسی

طوفانی بارشوں کے باعث جنوبی کیلیفورنیا میں ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن: امریکہ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، امریکی ریاست ورمونٹ میں شدید بارش کے سبب متعدد علاقے زیرآب آگئے۔ کیلیفورنیا کے جنوبی ریاست میں کئی عمارتوں کی نچلی منزلیں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ دو دن کی بارش مزید پڑھیں

سٹاف لیول معاہدہ خوش آئند ہے

آئی ایم ایف اور پاکستان میں سٹاف لیول معاہدہ خوش آئند ہے، امریکا

ویب ڈیسک: واشنگٹن میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لئے اقتصادی کامیابی کی مدد غیر متزلزل ہے، پاکستان کے ساتھ تکنیکی رابطہ جاری رہے گا اور تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید مضبوط مزید پڑھیں

برطانوی شہریوں کیلئے پاکستان

برطانوی شہریوں کیلئے پاکستان میں سفر کرنے کا نیا ہدایت نامہ جاری

ویب ڈیسک: برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے اکثرعلاقوں میں سفر سے روک دیا اور ان کیلئے پاکستان میں سفر کے سلسلے میں نئی ہدایات جاری کر دیں۔ برطانوی حکومت کی جانب سے پشاور سمیت کے پی مزید پڑھیں

امریکہ میں طوفانی بارشیں

امریکہ میں طوفانی بارشیں، شہریوں کی محفوظ مقام پر منتقلی

نیویارک: امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں نے تباہی مچا دی جس سے شہریوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔ طوفانی بارشوں اور سیلاب کے سبب نظام زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ ریاست نیویارک مزید پڑھیں

افغانستان سویڈن

افغانستان نے سویڈن کسیاتھ تمام سرگرمیاں معطل کر دیں

کابل: سویڈن میں گزشتہ روز ہونے والے توہین قرآن کے واقعہ کے بعد سے پوری دنیا میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، اسی تناظر میں افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں معافی مانگنے تک معطل کرنےکا فیصلہ کرتے ہوئے حکم مزید پڑھیں

زاپوریزیہ پر میزائل

روس کا یوکرینی صوبے زاپوریزیہ پر میزائل حملہ، 4 افراد ہلاک

ماسکو: روس کے یوکرائن پر میزائل حملے، 4 افراد ہلاک، تفصیلات کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین پر کئے جانے والے تازہ میزائل حملوں کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی مزید پڑھیں

روسی صدر یوگینی پریگوزن ملاقات

روسی صدر سے ویگنر کے معزول سربراہ یوگینی پریگوزن کی ملاقات

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ویگنر کے معزول سربراہ یوگینی پریگوزن کی ملاقات ہوئی جس کی تصدیق صدارتی ترجمان نے کر دی ہے۔ روسی صدارتی ترجمان نے بتایا کہ ولادیمیر پیوٹن اور یوگینی پریگوزن کے درمیان ملاقات گزشتہ ماہ مزید پڑھیں