اشیاء خوردونوش کا بحران

روس اشیاء خوردونوش کا بحران پیدا کرنے کے درپے ہے، زیلنسکی

ویب ڈیسک: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کے بندرگاہی ڈھانچے پر حملوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ماسکو خوراک کی منڈیوں، قیمتوں اور رسد میں بحران کے ساتھ ایک عالمی تباہی غرض اشیاء خوردونوش کا مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم علیحدگی

کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ سے شادی کے 18 سال بعد علیحدگی ہوگئی

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ صوفی گریگوئر کے درمیان شادی کے 18 سال بعد علیحدگی ہوگئی۔ ویب ڈیسک: غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پوسٹ کے مزید پڑھیں

افغانستان کا تجارتی خسارہ

افغانستان کا تجارتی توازن خسارہ 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا، عالمی بینک

ویب ڈیسک: عالمی بینک نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان میں معاشی صورتحال میں بہتری کے باوجود ملک کا تجارتی توازن خسارہ دو ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ عالمی بینک نے اس رپورٹ میں مزید پڑھیں

پی این ایس طارق

ترکیہ کے تعاون سے تیار دوسرے ملجم کلاس کورویٹ پی این ایس طارق کا افتتاح

وزیراعظم شہباز شریف اور ترک نائب صدر جودت یلماز نے پاک ترک تعاون سے کراچی میں تیار دوسرے ملجم کلاس کورویٹ پی این ایس طارق کا افتتاح کر دیا۔ ویب ڈیسک: پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز پی این ایس مزید پڑھیں

385 پاکستانی بازیاب

لیبیا میں انسانی سمگلروں پر چھاپے، 385 پاکستانی بازیاب

ویب ڈیسک: لیبیا میں انسانی سمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپوں کے دوران 385 پاکستانی بازیاب کرالیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چھاپے مشرقی لیبیا میں انسانی سمگلروں کے ایسے گوداموں پر مزید پڑھیں

غسل کعبہ تقریب

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب، آب زم زم اور عرق گلاب استعمال کیا گیا

خانہ کعبہ کو خالص عود، عرق گلاب اور بخور کی خوشبوؤں سے معطر کیا گیا، او آئی سی سربراہ اور اعلیٰ سول حکام شریک ہوئے۔ ویب ڈیسک: خانہ کعبہ کو غسل دینے کیلئے کعبتہ اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا مزید پڑھیں

طالبان اور امریکا آمنے سامنے

افغانستان پر قبضے کے بعد طالبان اور امریکا پہلی بار آمنے سامنے

ویب ڈیسک: قطر میں طالبان نے دو سال بعد امریکی حکام سے ملاقات کی اور پہلی بار دونوں فریق ایک میز پر بیٹھے۔ افغان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے بتایا کہ دونوں فریقین نے دو روزہ بات چیت مزید پڑھیں

روس جوہری ہتھیار استعمال

روس کی یوکرین کو جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی سربراہی میں قائم روس کی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین اور سابق صدر دمتری میدویدیف نے اپنے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک پیغام میں کہا کہ اگر یوکرین کی جارحیت کامیاب ہوئی تو مزید پڑھیں

سیکیورٹی کونسل

دہشتگرد کارروائیاں قابل مذمت ہیں، یو این سیکیورٹی کونسل

ویب ڈیسک: اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہر قسم اور شکل کی دہشتگردی کو عالمی امن کے لئے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے حکومت پاکستان اور جاں بحق افراد کے اہل خانہ مزید پڑھیں