ویب ڈیسک :دنیابھرمیں کوروناوائرس سیمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ56لاکھ 54ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اب تک6لاکھ36ہزار سے زیادہ ہلاکتیںہوئی ہیں۔95لاکھ35ہزار سے زیادہ صحت یاب ہو گئے۔امریکہ میں اموات کی تعدادایک لاکھ47ہزارسیزیادہ ہوگئی۔برازیل میں 84 ہزار اور بھارت میں 30ہزار 500سے زیادہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (استنبول): ترکی کے شہر استنبول کی معروف مسجد آیا صوفیہ میں 86 برس بعد آج نماز جمعہ ادا ۔گزشتہ دنوں ترک صدر رجب طیب اردوان نے بھی اچانک آیا صوفیہ کا دورہ کیا تھا اور مسجد کی تیاریوں مزید پڑھیں
ویب ڈسک : ترکش سپریم ملٹری کونسل کے اہم فیصلے ، صدر رجب طیب ایردوان نے ترک فوج کے 17 جنرلز اور ایڈمرلز کو ترقی دے دی ، ترقی پانے والوں میں 51 کرنلز بھی شامل ہیں ، ترک فوج مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (سعودی): خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طبیعت آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے، انہوں نے اسپتال سے ہی ویڈیو کال کے ذریعے کابینہ اجلاس کی صدارت بھی کی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی عوام کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس سے ہلاکتیں کم ہونے سے پہلے صورتحال مزید خراب ہوگی۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ اگر وہ سماجی فاصلہ برقرار نہیں رکھ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں کلبھوشن جادھو کو قانونی مدد فراہم کرنے کیلئے درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست میں حکومت کا کہنا ہے کہ کلبھوشن جادھو کی پیروی کیلئے وکیل مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے باعث نوبل انعام کی تقریب 1956 کے بعد پہلی مرتبہ منسوخ، نوبل فاؤنڈیشن کا تقریب نئے طریقے سے منعقد کرنے کا اعلان۔
ویب ڈیسک: دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 48 لاکھ 51 ہزار سے تجاوز کرگئی کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ لاکھ بارہ ہزار سے تجاوز کر گئی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: بھارت کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملکوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے چالیس ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں، جو کہ ایک دن میں کیسز مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ذوالحج کاچانددیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج کراچی میں ہوگا۔زونل اورضلعی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس بھی اپنے متعلقہ ہیڈکوارٹرزمیں ہوں گے جہاں چاندنظرآنے یانہ آنے کے شواہداکٹھے کئے جائیں گے۔
ویب ڈیسک: مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پرکشمیریوں کے قتل عام کا مبینہ منصوبہ ،کشمیر میڈیا سروس کا سرینگر میں اپنے ذرائع کے حوالے سے چونکا دینے والا انکشاف. قتل عام کیلئے 30ہزارسے زائد تربیت یافتہ ہندو دہشتگردوں کو علاقے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: محمود موسوی ماجد کو 2018 ميں جنرل قاسم سليمانی کی جاسوسی کرتے ہوئے گرفتار کيا گيا تھا۔ تاہم قاسم سليمانی کے قتل سے اس کا کوئی تعلق ثابت نہيں ہوا۔
یوم الحاق پاکستان کے موقع پر دنیا بھر میں تقاریب اور مظاہروں کا اہتمام کیا جائے گا، بھارتی قبضے سے آزادی اور جموں و کشمیر کا پاکستان سے الحاق یقینی بنانے کے لیے جدوجہد تیز کرنے کے عہد کی تجدید مزید پڑھیں
سعودی عرب : سعودی عرب میں حج مقامات مشاعر مقدسہ (منیٰ، عرفات اور مزدلفہ) میں داخلے پر پابندی کا نفاذ ,آج اتوار 19جولائی سے کیا جا رہا ہے جو 12 ذوالحجہ تک جاری رہے گا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب مزید پڑھیں
کابل: افغان حکومت سے ممکنہ مذاکرات کے لیے افغان طالبان نے سابق امیر افغان طالبان ملا محمد عمر کے بیٹے ملا محمد یعقوب کو ملٹری ونگ کا سربراہ بنا دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے ساتھ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کوروناوائرس سے ہلاکتیں پانچ لاکھ بانوے ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں جبکہ متاثرہ افرادکی تعداد بڑھ کرایک کروڑ انتالیس لاکھ ہو گئی ہے۔ امریکہ کوروناوائرس کی وباء سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ایک مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ36لاکھ91ہزار سےتجاوزکرگئی، پانچ لاکھ86ہزار کے قریب جان کی بازی ہارگئے. 80لاکھ37ہزار سے زیادہ صحت یاب۔امریکہ میں ایک لاکھ40ہزارسے زیادہ اموات ،بھارت میں 614 نئی ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 25ہزارکے قریب پہنچ گئی.
ویب ڈیسک: بٹ کوئن ہیکرز نے بڑی شخصیات کے ٹویٹر اکاؤنٹس ہائی جیک کرلیے جس میں سابق امریکی صدر براک اوباما، صدارتی امیدوار جوبائیڈن، بل گیٹس، جیف بزوس سمیت بڑی کمپنیوں سے سربراہ بھی شامل ہیں۔ متعدد ارب پتی افراد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :ترک صدرایردوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 15جولائی 2016 کی بغاوت عام نہیں تھی،بلکہ یہ ترکی کی تاریخ میں ایک فیصلہ کن موڑ تھا ان کا کہنا تھا کہ باغیوں نےپارلیمنٹ پر بمباری کی تو مزید پڑھیں
ویب ڈسک: بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہےکہ کشمیری عوام بھارت کے جابرانہ اقدامات کے سامنے نہیں جھکیں گے، حق خود ارادیت کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے،محمد اشرف صحرائی اور کارکنوں کی گرفتاری بھارتی حکام کی مزید پڑھیں