coronavirus

کرم سے رپورٹ ہونے والا کورونا کا مشتبہ کیس کلئیر قرار

پشاور:ضلع کرم سے رپورٹ ہونے والا کورونا کا مشتبہ کیس کلئیر قراردیدیا گیا ،تیمور سلیم جھگڑا نے کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں اب تک 19 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئی، تمام کیسز کلئیر قرار جبکہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اقدامات جاری۔

مزید پڑھیں:  ورکرز ویلفیئر بورڈ کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کی جائے،فضل شکور خان