5c88c15caf2eb

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،امیرمقام ہائی کورٹ پہنچ گئے

ویب ڈیسک(پشاور)پی ایم ایل ن کےصوبائی صدرامیرمقام ہائی کورٹ پہنچ گئے ہیں،امیرمقام نیب کیس میں بی بی اے کے لیے عدالت میں پیش ہونگے۔
امیرمقام پر آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ہے۔

مزید پڑھیں:  شدید گرمی کے بعد ایک مرتبہ پھر بارش کی پیشگوئی ، جھکڑ چلنے کا بھی امکان