ویب ڈیسک(پشاور)پشاور بی بی اے خارج ہونے پرڈاکٹراحمد گل سمیت تین افراد کو گرفتارکرلیا ہےرات کو گھر پر گزارنے کی اجازت دینے پر ڈی ایس پی سبرب احسان شاہ کو معطل کردیا گیا ۔
جعلی اورایکسپائر ادویات پرایف آئی آردرج کی گئی تھی پولیس اسٹیشن آغا میرجانی میں تینوں ملزم گرفتار۔
سی سی پی پشاور احسن عباس نے منشیات کیس میں کورٹ سے ضمانت مسترد ہونے والے ملزمان کو تھانے سے شخصی ضمانت پر رہا کرنے پر ڈی ایس پی سبرب کو معطل کردیا ۔