jalil 1

پی ڈی ایم کی صوبائی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس 29 جنوری کو پشاور میں طلب کرلیا

ویب ڈیسک (پشاور): پی ڈی ایم کی صوبائی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس 29 جنوری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا، ترجمان جے یو آئی کے مطابق اجلاس بعد از نماز جمعہ مفتی محمود مرکز پشاورمیں ہوگا، اجلاس میں اسلام آباد لانگ مارچ اور تنظیمی صورتحال کے حوالے سے ایم فیصلے کیے جائیں گے، جمعیت علمائے اسلام کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس بھی 30 جنوری کو طلب۔

مزید پڑھیں:  پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دونوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، پروفیسر ابراہیم خان