ویب ڈیسک (اسلام آباد )حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے وزیراعظم عمران خان اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں قانون سازی سمیت سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی پر غور ہوگا، وزیراعظم اہم حکومتی فیصلوں سے متعلق پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیں گے، اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments