Untitled 1 138

لوئرکرم:جمعیت علماء اسلام ( ف ) کی الیکشن نتائج کےخلاف احتجاجی ریلی

ویب ڈیسک( لوئر کرم)صدہ لوئر کرم میں جمعیت علماء اسلام ( ف ) نے الیکشن نتائج کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔

رہنما جے یو آئی محمد جمیل چمکنی کا کہنا تھا کہ جے یو آئی (ف) ضمنی الیکشن نتائج کو مسترد کرتی ہے19 فروری کو دھاندلی کے زریعے راتوں رات نتائج تبدیل کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک

رہنما نے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے،انہوں کا کہنا تھا کہ جب تک انصاف فراہم نہیں کیا جائیگا تب تک ان کا احتجاج جاری رہیگا ۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، امن و امان کے حوالے سے گرینڈ جرگہ کا انعقاد، تمام تجارتی مراکز بند