Rain in Peshawar 680x3651 1

پشاور اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع، بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے، صوبے کے مختلف مقامات پر گزشتہ کئی روز سے وقفے وقفے سے بارش اور برف باری جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کا کاروبار زوال پذیر، لاکھوں افراد کنارہ کش