5a97d1fd787c8

سینیٹ انتخابات:کے پی اسمبلی میں ملاقات کے لئے آنے والےمہمانوں پر پابندی عائد

ویب ڈیسک (پشاور): اسمبلی سیکرٹریٹ میں سینیٹ انتخابات کے پی اسمبلی میں ملاقات کے لئے آنے والےمہمانوں پر پابندی عائد، کسی رکن کے ساتھ گن مین یا دیگر غیر متعلقہ افراد کو بھی داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، سینٹ انتخابات کے موقع پر صرف ممبران صوبائی اسمبلی اور انکے ڈرائیور ہی اسمبلی میں داخل ہوسکیں گے، اسمبلی کی جانب سے ایشو کئے گئے تمام گیٹ پاس منسوخ کردیے گئے ہیں، الیکشن کمیشن کا یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو پر نوٹس،
ویڈیو کی میرٹ پر تحقیقات ہوگی۔

مزید پڑھیں:  صحت کے شعبے میں تحقیق، تین روزہ عالمی ریسرچ کانفرنس کا انعقاد