175439 pdm

شاہد خاقان عباسی کی صدارت پی ڈی ایم جماعتوں کا اجلاس شروع

ویب ڈیسک (اسلام آباد)شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں پی ڈی ایم جماعتوں کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس شروع،میٹنگ میں ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے نام پر حتمی مشاورت کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل، تحقیقات کیلئے انوار الحق کاکڑ اور شمشاد اختر طلب

ذرائع کے مطابق خصوصی کمیٹی ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر کے نام پر بھی غورکرے گی۔کمیٹی میں طاہر بزنجو ،راجہ پرویز اشرف، حافظ عبدالکریم میاں افتخار، جہانزیب جمالدینی بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  پرویز الٰہی کے گھر کو سب جیل قرار دے دیا گیا