Screen Shot 2021 03 09 at 1.40.00 PM

پشاور: پیرامیڈیکس ڈی جی ہیلتھ کے دفتر کے باہراحتجاج،ورسک روڈ یک طرفہ ٹریفک معطل

ویب ڈیسک: پیرامیڈیکس ورسک روڈ پر ڈی جی ہیلتھ کے دفتر کے باہر پہنچ گئے،ورسک روڈ یک طرفہ طور پر بند

مزید پڑھیں:  ن لیگ کی صدارت ایک بار پھر نواز شریف کو ملنے کا امکان

پیرامیڈیکس کا ڈی جی ہیلتھ کے دفتر کے باہر پڑاؤ،پیرامیڈیکس کی ہڑتال کے باعث ہسپتالوں میں مشکلات،
پیرا میڈیکل اسٹاف کا احتجاج ورسک روڈ یک طرفہ ٹریفک معطل،ڈی جی ہیلتھ کے دفتر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات.

مزید پڑھیں:  بنوں، تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے پسپا